تم نہیں سمجھو گے چاند کا دُکھ کہ جب وہ گھٹنے لگتا ہے تو کیسے ماند پڑتا ہے تم نہیں سمجھو گے ادھورے خواب کا دُکھ کہ جب عین تکمیل پہ آنکھ کُھل جاۓ خیر__تم نہیں سمجھو گے ان باتوں کو تم نے نہیں جھیلا ناں! ادھوری ذات کا دُکھ...!
```میرے سینے میں صنم خانہ تھا لیکن میں نے شہر میں شور مچایا کہ مسلمان ہوں میں
یہ شوق، یہ ارمان، یہ حسرت، یہ تمنا کیا ہو مرے قابو میں تم آ جاؤ اگر آج
تجھےمعلوم نہیں انداز عقیدت. دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا.
عبث ہیں وہ ریاضتیں جو یار کو نہ منا سکیں وہ ڈھول،تھاپ،بانسری وہ ہر دهمال مسترد!
*ہم سادہ لوگ ہیــــــــں ... ہماری عام باتیں ہیــــــــں ... لیکــــــــن گہرے الفاظ ہیــــــــں ... پر کون سمجھے ......!!!* 💞 💞 💞 💞
*دردناک یہ ہے ... کہ آپ کسی شخص کو آنکھوں میــــں جگہ دیں ... اور وہ آپکو اندھا کر جائے ......!!!* 💞 💞 💞 💞
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھاکبھی تکیہ اُدھر رکھا
وہ مجھے کیسے سمجھے گی میں پاگل سا لڑکا۔۔وہ بڑی سیانی۔۔۔۔!!🥀🙂
وہ کہنے لگی مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے؟؟؟ تو میں نے اپنے دونوں ہاتھ اُس کی گالوں پر رکھ دیئے...؟؟؟ 🥰😘💗💓💕
اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔
کسی کی زندگی برباد کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اکیلے رہ لیں۔۔۔ کم از کم بددعائیں تو نہیں ملیں گی۔۔۔ 💯💯💯
بس صبر اختیار کیا اسکو دیکھ کر اس بار بازوؤں کو کشادہ نہیں کیا۔🔥
کہاں سے لاؤں میں اتنا صبر ____ تھوڑے سے تم کیوں نہیں آتے؟ _____