*حالات سے لڑتے لڑتے انسان تھک جاتا ہے ... بےبس ہو جاتا ہے ... مگر اپنا نہیـــــــــں بنتا ... انسان اکیلا ہی رہ جاتا ہے ... کیونکہ سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیــــــــں ........!!!* 🌹 جہانِ علم وادب 🌹
وقت بہت بڑے____اور گہرے زخم دیتا ہے اس لئے گهڑی میں پهول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں😓😓
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
❤ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے❤ ❤وقت انسان کو سکھادیتا ہے عجب عجب چیزیں پھر کیا نصیب،کیا مقدر ،کیا ہاتھ کی لکیریں۔۔❤
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو لاؤ مجھے اس کا نمبر دو میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤔😁😊
لوگ لوگ ہیں اس لیے چھوڑ جا تے ہیں وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے♥️💯✨
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھاۓ گا اور ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی
ایسے رہتا ہوں ایک کمرے میں جیسے عدت کے دن گزرتے ہیں
*دو گهڑی ملے تهے هم،صرف چار باتیں کيں* *دو ٹکے کے لوگوں نے،دو هزار باتيں کيں*
وہ اب بھی یاد ہے لعنت ہے ایسی یاداشت پر💔🔥
اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو ❤ حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے
"حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد خدا سے بول دوں گا تھک گیا تھا میں"---🙂🥀💔
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا..🔥🥀
یہ سوکھے ہوئے پھول تو بِک بھی نہیں سکتے یہ ترسے ہوئے دل ہیں کہیں پھینک دو اِنکو
تم نے چاہا ہی نہیں۔۔۔ چاہنے والوں کی طرح۔۔۔😏
مرشد ہماری چائے پینے کی عادت کی توہین کی گئی مرشد ہمیں سرعام نشئی کہا گیا...
ایک نتھلی مفت میں دینی پڑی مجھے...🥰💗🥰 آج تیری ہمنام میری دکان پر آئی تھی...❤️😊❤️
وہ دِن کمال ہو گا __🥀 جب میرا انتقال ہوگا __
کوئی اپنا ہی قاتل ہے یقینا ہماری لاش چھاوں میں پڑی ہے