*تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے*
*تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں🎗️*
۔۔۔۔حقیقت۔۔۔۔
اکثر جس شخص سے آپ کو امید ہوتی ہے ،،،،،کہ سہارا دے گا۔۔۔۔
وہی شخص آپ کی بنیادیں ہلا جاتا ہے۔۔۔
🤐💔
چائے بھی پوچھ کر بناتے ہو
ذہنی غریب لگتے ہو♥️🥀
🥀
کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے
ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے 🎶🔥
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
چند چُسکیوں میں زندگی جینی ہے❤
تیرے ہونٹوں سے لگی چاۓ پینی ہے😋❤
چند سانسوں کے تسلسل سے ہے رونق ساری
چند لمحوں کا دل آویــــــــز تماشا ہیں ہم۔!
🍁
اپنے سوا کوئی اپنا نہیں🔥
لہذا اپنی قدر کیجئے🙂❣️
کیا تماشہ ہو کہ خاموش کھڑی ہو دنیا
میں چلوں حشر میں کہتے ہوا جاناں جاناں
کٹے وقت چاہے عذاب میں، کِسی خواب میں یا سراب میں
جو نظر سے دُور نکل گیا ، اُسے یاد کرتا ہے ہر کوئی
*میں نے یہ سوچ کے شمشیر نہ کھینچی تاثیر*
*میرا دشمن بھی کسی آنکھ کی ٹھنڈک ہوگا!!*
*📝نثار محمود تاثیر✏️*
🌹 🌹
*بھول جانے والوں کو*
*بھلا دینا ہی بہتر ہے*
کس نے دیکھا تھا ٹُوٹنا اپنا
ھم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹُوٹے
جیسے پلکوں سے ٹوٹتا آنسو
جیسے سینے میں اِک گُماں ٹُوٹے
اذیت ہے یہ سنجیدہ مزاجی
ہمیں خود کو ہنسانا پڑ رہا ہے،
ہم اس کے پاس ہیں سارے کے سارے
اسے یہ بھی بتانا پڑ رہا ہے....
یہ قیام کیسا ہے راہ میں
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں
تیرے سب ارادے بدل گئے
💔😢🙏🏻
اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا💯
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا💔😢
*اور حلق میں اٹکے الفاظ ھوں یا آنسو... انسان کا جینا محال کر دیتے ھیں...👌🏻🖤🔥*
یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ
عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا نہیں بنتا
رابطے ختم ہو جائیں
رشتے ٹوٹ جائیں
تو بھی محبتوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں
اسی طرح محبت بھی دل سے دستبردار نہیں ہوتی
*ہیں سب اک دوسرے کی جستجو میں*
*مگر کوئی کسی کو بھی ملا نئیں*
🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain