🌹✨🌹 *اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی مگر علم نہ دیا جائے تو ساری زندگی روئے گی اور اگر دین نہیں سکھایا تو قیامت کے دن بھی روئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!* ✨🌹✨
*_ہم تمہاری ہر بات کا جواب رکھتے ہیں_* *صاحب !!!!!* *_ہم اشعار بھی بے مثال رکھتے ہیں_*
ازل سے ہے مکافاتِ عمل کا سلسلہ قائم_____!!! رلایا جس نے اوروں کو ، وہ خود بھی چشمِ تر ہو گا...
بہت گہرا ہے سکوں۔۔۔۔بہت اجلی ھے خاموشی... بہت آباد لہجے میں بہت سنسان ھے کوئی... 🖤🥀
سمٹ گئی میری محبت چند الفاظوں میں جب اُس نے کہا محبت تو ہے پر تم سے نہیں💔🥀🍁
نایاب ہیروں کی قیمت گھٹا دی پہن کہ کالا سوٹ ھم نے😍💕 My Style 😏
تم اللّه تعالیٰ کے ذکر میں دل لگا لو 🥀💙🥀 سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لینگے
*زندگی میں چوٹ لگنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ زخم جیسا کوئی استاد نہیــں🥀🌚* ❝ ♥️
آشیانا بنائیں بھی تو کہاں بنائیں _________صاحب___!! زمین مہنگی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے___!!
💕💕 لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں 💕💕 اتنا دل تیز دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے
دل میں اکڑ ضرور ہو گی🔥 الحمدللہ منافقت نہیں رکھتے 💯✌💥
عزت دار ہونا مشہور ہونے سے بہت زیادہ بہتر ہے💯😘 ...🔥
" بچھڑ چُکا ھے تو پھر ذہن سے نکل میرے 🖤🥀
آپکی توجہ کی کمی ہے 💫😏 ورنہ شخص میں آچھا ہوں 😍✨
*کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں🥀🌚*
*تنگ نہیں کرتے ہم انہیں....😍* آج کل!!! ❤ یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے😘
وفائیں سیکھ لوھم سے. کہیں کرنی نہ پڑ جائیں🌹
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے🔥