طبعیت سے خاموش ہو چُکا ہوں_🖤
میں پتا نہیں کہاں کھو چُکا ہوں_🥀
سَرد سَرد موسم میں ۔۔۔۔۔۔، زرد زرد ھونٹوں پر
چُپ کا جو پہرا ھے ، کوئی تو زخم گہرا ھے
#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥
ہم بھی عجـــــــــــــــــــیب آدمی نکلے
ایـــــــــــــــک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے
* "🔥💯👈💯🔥" *
سر کے درد سے لے کر دِل کے درد تک سب
تُمہاری ہی مہربانیاں ہیں ہمدم ۔🙃💔
مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی🥀
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا🙂
💔🔥
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
*کہنے لگی پیچھے ہٹو میں مبتلائے مرض ہوں💯💯💯
*میں ہنس پڑا آگے بڑھا اس کے گلے سے لگ گیا🔥🔥🔥🔥
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
"اتنا آسان نہ بناؤ خود کو
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے"
*"محبت نہیں نظر بد کہو۔☹️💔"*
*"یہ جس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے😇"*
میری بے لوث محبت نے ڈبویا ہے مجھے🖤
اتنا مخلص ہوں کہ ہر دل سے اتر جاتاہوں
🙂🙂
چاۓ کے " چ " سے نا واقف لوگ
عشق کے "ق" کی بات کرتے ہیں۔۔۔
اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا💖
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟💖
کچھ اس لئے بھی کارِ محبت سے ہے گُریز۔۔!!!
میں آ نہ جاؤں پھر سے کسی بے وفا کے ہاتھ
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــں توڑا...
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی۔
💔___💔
_خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو_
_کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو_
_میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے_
_وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو_
کس کس کو صفائیاں دوں ۔۔۔۔
برا ہوں بس بات ختم۔۔۔۔
تمہــارے ہــجر کی عــادت ہے مجھے
تــم جب چاہــو بــچھــڑ ســکتے ہــو ،،❣
️🖤🔥 🔥
*❤🔥اگر آپ کو روکنے ٹوکنے والا،ڈانٹ ڈپٹ کرنے والا یا اصلاح کرنے والا کوئی موجود ہے تو شکر ادا کریں کیونکہ جس باغ کا کوئی مالی نا ہو وہ بہت جلد اجڑ جاتا ہے❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain