Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

ہونٹ اچھے ہیں آپ کے اور میں
ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں..
دیکھیئے کیفیت سمجھ لیجیے
میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں. ♥️🔥

Alijan33
 

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے

Alijan33
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا

Alijan33
 

کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ہونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ہے کہاں کہاں تیری؟؟💔

Alijan33
 

وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں____🔥💔

Alijan33
 

پچیس کروڑ کی آبادی ہے
لیکن یقین مانیں آپ کا تعلق اسی شخص سے بنے گا
جس کو آپ کی ٹکے کی پرواہ نہیں ہو گی...💔

Alijan33
 

جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا☝
#ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہے جہاں راستہ نہیں ہوتا
🔥🔥

Alijan33
 

مانا کہ خیالات اچھے نہیں میرے
لیکن تیرے
ہونٹوں کی قدر کرتا ہوں میں!! ❤️🥰

Alijan33
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Alijan33
 

تم پاس ھو تو حالات کتنے 💕بھی برے ھوں 💕
ھم تمھیں چوم کر💕 بولیں گے سب اچھا ھے 💓

Alijan33
 

میرے اوصاف سے ہوتی نہیں پہچان میری...
اپنے عیبوں سے نمایاں ہوں ہمیشہ کی طرح...

Alijan33
 

🫀اتنا آسان نہیں شہر محبت کا پتہ محسن🫀
🫀خود بھٹکتے ہیں یہاں راہ بتانے والے🫀

Alijan33
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞

Alijan33
 

برائى !!!
ڈهونڈنے کا شوق هے تو آئنه کا استعمال کيجيئے .... دوربین کا نهيں 🔥

Alijan33
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉

Alijan33
 

ان دنوں میں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے !!!!

Alijan33
 

عداوَت بھری آنکھوں سے انداز مُخلصَانہ
مَیں وَار وَار صَدقے____ ہر وَار قاتِلانہ٠٠

Alijan33
 

حساس لوگ سب کو خوش رکھ لیتے ہیں
لیکن
اپنے ساتھ منافقت کر جاتے ہیں

Alijan33
 

خدا کے واسطے واپس مت آنااب
میری مسکراہٹیں عروج پر ہیں💖✌
______🔥

Alijan33
 

زندگی میں ایسے بھی مقام آئے😶
نا دیا ساتھ اپنوں نے نہ غیر کام آئے