Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ
طنزاً ....
میں نے بھی ہنس کر تجسّس میں ڈال دیا.....

Alijan33
 

*دو ہی گواہ تھے میری محبت کے __وقت اور وہ✌️*
*ایک گزر گیا_______________ دوسرا مکرگیا 💔🖤*

Alijan33
 

یہ دھند بھی تم جیسی ہے
اس سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا______

Alijan33
 

تم اِ سے شاعری سمجھتے ہو
میرے دل کی بھڑاس ہے لوگو
اب مجھے ہر زخم سے محبت ہے
اب مجھے درد راس ہے لوگو ...........🥀

Alijan33
 

میری تشنہ لبی سے مت کھیلو
خون پیتا ہوں میں ، شراب نہیں
صرف باتوں سے مان جاؤں میں؟
نہیں ہوگا مرے جناب ، نہیں ! ❤️

Alijan33
 

میں اداس ہوں
تم اداس ہو
ہم اداس ہیں
اور بہت اداس ہیں😑

Alijan33
 

تین کردار تھے
پہلا عشق تھا
دوسری خواہش تھی
تیسری محبت تھی
عشق خواہش کے جیسے تھا
خواہش لاحاصل تھی
اور ”محبت“ ادھوری ۔۔!🖤

Alijan33
 

اچھی آنکھوں کے پُجاری ھیں مرے شہر کے لوگ
تُو مرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا
ھم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ھوگا نہیں کچھ
تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا تو چھا جائے گا

Alijan33
 

خودکشی حل نہیں اذیت کا
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ! سنبھال سکتے ہو؟💔🥀

Alijan33
 

دِل دِیاں گلّاں ، دَسدا دَسدا
رَو پیندا واں ، هسدا هسدا
اَجے تک اَے پتا نئیں لگیا
اُجڑ گیا کیوں وَسدا وَسدا
اَے حیاتی ، لمّے پینڈے
تھک گیا وَاں نَسدا نَسدا
زندگی دی اے ٹِلّی منجھی
مر چلیا وَاں .. کسدا کسدا
کیہڑی گل لکاؤنی پے گئی
چپ هویا کیوں ، دَسدا دَسدا

Alijan33
 

ہونٹ اچھے ہیں آپ کے اور میں
ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں..
دیکھیئے کیفیت سمجھ لیجیے
میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں. ♥️🔥

Alijan33
 

کیوں نہ اوڑھوں ردائے خاموشی
زندگی تو نے کیا دیا ہے مجھے!

Alijan33
 

ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ کر تو دیکھو..💔
نیکی یہ مختصر ہے مگر حج سے کم نہیں ۔

Alijan33
 

*ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ*
*ﺍﻭﺭ مجھے ﻟﮕﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ🙂*

Alijan33
 

کچھ تو لطیف ہوتیں _گھڑیاں مصیبتـوں کی
تم ایک دن تو ملتے دو دن کی ذنـدگی میـں!!

Alijan33
 

کہاں تک تاب لائے ناتواں دل
کہ صدمے اب مسلسل ہو گئے ہیں

Alijan33
 

ہونٹ اچھے ہیں آپ کے اور میں
ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں..
دیکھیئے کیفیت سمجھ لیجیے
میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں. ♥️🔥

Alijan33
 

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے

Alijan33
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا

Alijan33
 

کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ہونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ہے کہاں کہاں تیری؟؟💔