Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

پہلے اسے درکار تھی شام اور یہ شانہ
اب مجھ کو بھلانے میں مدد چاہئے میری
بُو آنے لگی تجھ سے بھی دنیا کی مرے یار
کچھ روز مجھے صحبتِ بد چاہئے میری
♥️🥀

Alijan33
 

مٹھی میں کائنات بڑی دیر تک رہی
میری طرف حیات بڑی دیر تک رہی
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے
پھر اسکے بعد رات بڑی دیر تک رہی۔۔

Alijan33
 

موت کا موسم ھے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تک
عشق تیرے ٹکّر کی اک بلا آئی ہے۔۔

Alijan33
 

یہ نئے سال کی سازش ہے
برسا کے بارش کی بوندوں کو
سبھی زخموں کو ہرا کیا جائے
سبھی دل جلوں کو رلایا جائے
جنوری میں دسمبر کا غم منایا جائے
یہ جو برس رہی ہے نہ بارش
یہ نئے سال کی سازش ہے!🍁

Alijan33
 

قطرہ اب احتجاج کرے بھی تو کیا ملے
دریا جو لگ رہے تھے سمندر سے جا ملے
ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرف
پھر یہ بھی چاہتا ہے اُسے راستہ ملے

Alijan33
 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ, دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج, میرے ساتھ ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے , اوقات دیکھ لو

Alijan33
 

کَچے گھر نہیں لٹی دے !!!!!
مویاں نُوں
نئیں ماری دا …!
جِیبھ ہُندی اے بولن لئی
کم لیندے نیں آری دا__!
اَتھرو
پینے پَیندے نیں
یا فیر
دل نہیں ہاری دا ___!!

Alijan33
 

میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے

Alijan33
 

*عدل و انصاف فقط حشر پہ موقوف نہیں*
*زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے*

Alijan33
 

*اچھے لوگوں کی غلطی یہی ہوتی ہے ... کہ وہ دوسروں کو بھی اپنی طرح سمجھتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞

Alijan33
 

کیسا شدید دکھ ہے بھری کائنات میں –
مجھ کو مرے مزاج کا اک بھی نہیں ملا

Alijan33
 

کتنے کنگال ہو گئے ہیں ہم 💔
آنکھوں میں خواب تک نہیں باقی 🥀💯

Alijan33
 

فِکرِ مُعاش مرد کی جوانی کا بہترین حِصّہ کھا جاتی ہے!💔🔥

Alijan33
 

کسی صدقے نے ٹالی ہے وگرنہ..!!❤️
مجھے پھر سے محبت ہو رہی تھی..!!

Alijan33
 

یہ دُھند بھی تم جیسی ہے، اِسکے آگے کچھ دِکھائی نہیں دیتا🍂💨💦

Alijan33
 

جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق
غریب کا بچہ ہوں ضد نہیں کرتا

Alijan33
 

ہم رویوں سے آشنا لوگ ہیں_
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے …🥀❤️

Alijan33
 

"لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ۔۔!-"💔

Alijan33
 

رشتہ رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سچا 💯🥀
ورنہ الوداع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی اچھا 💯🥀

Alijan33
 

خاموشیاں ہی اچھی تھیں لفظوں سے لوگ بچھڑ جاتے ہیں