رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
ہم یوں لپک پڑے تھے تیری سمت جس طرح؟.!!
اک تشنہ لب پرندے کو دریا دکھائی دے؟.!!🔥
سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں
ہو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ 💔
آنکھیں سوکھ جاتی ہیں ۔
تب جا کہ صبح ہوتی ہے ۔💔
🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤
کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے؟🖤
مت ڈھونڈا کیجیئے میرے ہر لفظ کی تفسیر 💔
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے
لوٹ آؤ کہ
منتظر ہے نگاہیں
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر
بابِ الفت تمام ہوجائے
اِس سے پہلے کہ شام ہو جائے
ميں نهيں جانتا يے عادت اچهى هے يا برى 🙂❤️
کوئى میرے ساتھ کتنا هى بُرا کیوں نا کر لے میرى ناراضگى کچھ وقت کى هوتى هے اگلے بندے کے پيار سے بات کرنے کى دير هوتى هے_
میں بهول جاتا هوں اُس نے میرے ساتھ کیا کِيا هے.....
سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی
دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے
" اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر؟
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں, چھالے کہاں پڑے؟
کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا؟
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے؟
*دھڑکنوں کی بات مانوں یا کہ آئینے کی اب؟*
*آرزو کی اپنی ضد ہے جھریوں کی اپنی ضد*
*گیت میرے چوم آئیں گے تمہیں بن کر صبا*
*سرحدوں کی اپنی ضد ہے حسرتوں کی اپنی ضد*
وہ خیال تھا ، دَھنک نما،
یا کوئی عَکس تھا مِرے رُوبَرو،
مُجھے ہر طرف سے تُو لگا ،
یا کوئی اور تھا تِرے ہُو بہو...
یہ بات ٹھیک، کہ ہر بات ہی بجا مانوں
خطا جو کی ہی نہیں، اس کی بھی سزا مانوں ؟
جی، بھینس اڑتی ہے ، کوا سفید ہوتا ہے
سبھی تو مان لیا، اور بتائیں کیا مانوں ؟
🙂🖤
گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ اور
سب کے درمیان تیری کمی اپنی جگہ🔥💯
دل محبت میں مبتلا ہو جائے
.
جو اب تک نہ ہوا ہو وہ ہو جائے
.
بس وہ اتنا کہے "مجھے تم سے"
.
اور پھر کال... منقطع ہو جائے...
محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر ، کبھی یہ وصال کا موسم۔۔۔
کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم۔۔۔
یاد کا کینسر سب سے خطر ناک ہوتا ہے.!!؛
یہ انسان کے دل و دماغ سے ہوتا ہے روح تک جاتا ہے.!!؛
اور پھر روح کھینچ لیتا ہے.!!؛💔
👑#مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ھے صاحب🥀🌹
👑کوٸی مجھے چھوڑ تو سکتا ھے پر بھلا نھیں سکتا✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain