💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔
شادی تو میں ان پڑھ لڑکی سے کروں گا 😆😆🤩🥰
تاکہ۔
وہ میرے میسج نہ پڑھ سکے
🥳🥳🤣🤣😍😍🤙🤙🥰🥰😘😘😂😂❤️❤️
:غیروں کو کرتے ہو محبت سے اشارے
کیا اتنی ہی کافی نہیں توہین ہماری... :•
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
" یار آجا کہ تیرے پہلو میں ؛
چین ، راحت ، قرار سب کُچھ ہے ۔ "
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے،
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے!
نین تو یوں ہی تمہارے ہیں بلا کے قاتل
اس پہ تم روز سنور جاتے ہو حد کرتے ہو
خسارہ تو کوئی نہیں ہوا مجھے
میں تیرے بعد پھر خدا کا ہو گیا
انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں۔۔۔۔
بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں۔۔
``رکھ کر تیرے کُن پر یقین ،
میں نے مسکرانا سیکھ لیا_✨
وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہوگا 🔥🖤
#..🥀✨
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
ہم یوں لپک پڑے تھے تیری سمت جس طرح؟.!!
اک تشنہ لب پرندے کو دریا دکھائی دے؟.!!🔥
سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں
ہو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ 💔