,*♥️وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥️*
*♥️آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥️*
ٹوٹی ہوئی چیز ہمیشہ تکلیف دیتی ہے۔ 👉
جیسے دل، نیند ،بھروسہ۔اور سب سے زیادہ امید۔!💔
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت ❤
کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو❤💙
تجھے پیار کرتے کرتے۔۔۔
میری عمر بیت جائے۔۔۔