Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

ایک فائدہ تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر ہی سہی مگر دل سے مسکراتا تھا💕❤️💓

Alijan33
 

ایک مقام دے رکھا ہے تمہارے نام کو🌸🖤
لوگ بات منوا لیتے ہیں تمہاری قسم دے کر🔥✨

Alijan33
 

تڑپنے پہ میرے۔۔۔
نہ پھر تم ہنسو گے۔۔۔
کبھی دل کسی سے۔۔۔
لگا کر تو دیکھو۔۔۔
♥️❤️💕💖💓

Alijan33
 

میری برابری کبھی نہیں کرنا
ورنہ تمہیں مرنے کے لیے زہر بھی نہیں ملے گا۔۔۔

Alijan33
 

ہم نے سوچا تها کہ سب دکهہ درد تمهیں بتائیں گے
پرتم نے تو اتنا بهی نہ پوچها کہ خاموش کیوں هو

Alijan33
 

میں تو ہوں اک اُجڑے شہر کی مثال🙂💔
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اُداس تم بھی ہو🥀

Alijan33
 

اُلجھے ہوئے ہیں پلکوں میں شبنم کے کچھ قطرے___⚫
بچھڑا تھا کوئی رات خوابوں کے سفر میں ________⚫

Alijan33
 

ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ھے!
جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے:
آپ کا بیلنس ناکافی ہے
✔️✌😒😔😛😂😂🤓

Alijan33
 

سنو۔۔۔
تم جیت ہو میری۔۔۔
تبھی تو
ہار جاتا ہوں۔۔۔

Alijan33
 

♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے❤

Alijan33
 

اچھی آنکھوں کو اچھا لگتا ہوں ✨
مجھ میں اپنا کوئی کمال نہیں 💕

Alijan33
 

نگاہ_یار میں ٹھہرا ہوا جمال ہوں میں۔۔
مرا طواف کر اے عشق_ بے مثال ہوں میں۔۔

Alijan33
 

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ہے 🌧️🌧️🌧️

Alijan33
 

کاش تم ہمارے گھر کے قریب رہتے
کبھی تم منہ اٹھا کے آ جاتے اور کبھی ہم

Alijan33
 

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی😒

Alijan33
 

تیری یادوں میں کھو جاوں تو رستے مسکراتے ہیں
میرے قدموں کو منزل کی طرف چلنا سکھاتے ہیں ❤️🥀

Alijan33
 

اُٹھ کر تیری نگاہ نے محفل میں
کسی کا حال بگاڑا تو کسی کا مستقبل
🥀 🖤

Alijan33
 

وه تھوڑا سا کسی اور کا ہوا تھا
میں نے سارا ہی اسے دے دیا💯❤️

Alijan33
 

⁧‫ساری عمر کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا
لیکن مرنے والے دن سب پوچھتے ہیں کیسے مرا!🥀

Alijan33
 

نکل نہ آئے مری آنکھ سے کہیں زم زم
تمہارے خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں🔥