Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

فا صلے بڑھ گئے
اور کم بخت محبت بھی

Alijan33
 

عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سےچھیڑ کھانی
وہ بچپن والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے ✨
💕

Alijan33
 

اُڑا دیۓ ہیں محبت نے میرے ہوش و حواس
میں اپنے چشمے کو چشمہ لگا کے ڈھونڈتا ہوں ..

Alijan33
 

اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
🔥🔥

Alijan33
 

مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی

Alijan33
 

آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں💔
آپ کی یہ بھی-- مہربانی ہے🙏

Alijan33
 

میرا ہو کے بھی تیـرے نام ہوا
دل بھی گـویا نمـک حـرام ہوا
دو ہی چیـــزیں تو خوبصورت ہیں
تم ہوئے یا ___ تمھــارا نام ہوا...♦️

Alijan33
 

میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے اک پل میں جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا

Alijan33
 

سب کچھ تو کسی کے پاس نہیں ہوتا
کسی نہ کسی چیز کی تو کمی رہ جاتی ہے

Alijan33
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...💕✨💫
بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج.....✨🖤😍

Alijan33
 

صرف خدا ہی جانتا ہے
میں نے تم سے کتنی محبت کی ہے ❤️

Alijan33
 

*غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں*
*یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے🖤*

Alijan33
 

_____'°🍒✨🥀
"___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___ "
🎀 "🥀

Alijan33
 

غم بیان کرنے کا کوئی اور ڈهنگ ایجاد کر---
تیری آنکهوں کا یہ پانی-----تو پرانا هو گیا---"

Alijan33
 

💕میں نے کب کہا ____ مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر ____ محبت سے نواز دیجئیے💕
💕آج ______ بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر --- آواز دیجئیے ۔۔۔💞

Alijan33
 

*اے دل💔 کوئی نہیں تیرے حال کو سمجھنے والا*
*💔*
*بس تو اپنے حال پر جیتا رہ*

Alijan33
 

*_چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی_*
*_کن لوگوں کو_____ _تم شعر سنانے نکل آئے؟_*

Alijan33
 

اف۔۔۔ وہ نرم لبوں کا دھیرے سے کہنا 🔥
کوئی دیکھ نا لے اب مجھے جانے دو 🔥

Alijan33
 

*" نہ ہونے کا احساس سب کو ہے ، اور موجودگی کی قدر کِسی کو بھی نہیں! ۔"*💔
*

Alijan33
 

وہ جو اک شخص پرانا تھا، میرے کام کا تھا،
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو!