اس لئے بھی ہمیں دھتکار دیا جاتا ہے ہم ترے بعد فقیروں کی طرح لگتے ہیں اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تِیروں کی طرح لگتے ہیں🙂 🔥🌸
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے ❤️
❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!! نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁
جتنے بے رحم دلربا ہیں، عدم اتنے محبوب، دلنشیں، کیوں ہیں 🔥🥀♥️
اس کی تصویر و تصور بھی مجھے کافی ھے، وہ مُیســــــر نہ سہی ، کام تو چل جــــاتا ھے 🥀♥️
جب وہ دھیمے لہجے میں مجھ سے بات کرتے ھے😍☺️ مجھے انکے لفظوں سی عشق ھو جاتا ھے❤️😘🥀
لباس دیکھ کر ہمیں غریب مت سمجھنا ۔۔ ہمارے غم بھی آپکی جائیداد سے زیادہ ہیں
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️♥️ وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......🔥🔥
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا 💓💓 میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓
یہ میری نظر کی بلندیاں تجھے کس مقام پہ لے گیئں یہ تمہارے قدموں کی دھول تھی مجھے کہکشاں کا گماں ہوا
*تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی..* *چلو آٶ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاٶ...*
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا___!!! انہوں نے مجھے سکھایاکہ کوئی تعلق ہمیشہ کے لیے نہیں ھوتا---!!!