_جب تم آؤ گے ، تو کھویا ہوا پاؤ گے مجھے_
_میری تنہائ میں ، خوابوں کے سوا کچھ نہیں_
_میرے کے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تہمیں_
_میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں_
فاصلوں کی نہ کیجئے پرواہ
آپ عادت نہیں محبت ہیں❣️
پھر دل کو ہوگئی ہے وہ ہی راہگزر عزیز۔..
پھر آ گیے فریب میں ہم مدتوں کے بعد..
سارے زمانے کی ہمدردیوں کو میں کیا کرتا
مجھے کسی کی ضرورت تھی ہر کسی کی نہیں ... 😢🥀
جس دن اس نے دور ہونے کا سوچا۔💔
اس دن میں جان سے جانے والا تھا
*ايک دن ہم بھی مشہور ہو جائيں گے......* ✨🥀💔
*نام پکارا جائے گا مسجد کے ميناروں ميں* .....🤍✨💔
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...
کوئی زخم دینا چاہو تو بسمہ الّلہ..!
تُم کن لوگوں میں درد سُنانے نکلے ہو __؟
تُم کہو گے درد ہے ، وہ کہیں گے خُوب ہے
میں نے اُس رات بھی مانگا ہے تجھے جس رات لوگ بخشش کی دعا مانگتے ہیں🌚🙂
ایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے
کس سے کرتے جو عشق دوبارہ کرتے
کون رکھتا ہے اندھیرے میں دیا آنکھ میں خواب
تیری جانب ہی ترے لوگ اشارہ کرتے
سارا جہاں ملے گا میری ہتھیلی پر
اک تُو ہی ہے جو فقط میرا نہیں ہوتا
ہوگا سمندر کا بھی یقیناً کوئی دکھ
کوئی یونہی تو اتنا گہرا نہیں ہوتا!
کب کون کس کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی با تیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتا ہوں
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتا ہوں
اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پاٸی
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتا ہوں
جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرشِ بریں تلک.؟
جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟
میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا
اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی_،
بچھڑ کے تم سے خزاں ہو گئے تو یہ جانا
ہمارے حسن میں سب دلکشی تمہاری تھی
گِلہ نہیں کہ مرے حال پر ہنسی دنیا
گِلا تو یہ ہے کہ پہلی ہنسی تمہاری تھی
پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے
مسکرا کے غم بھلانا زندگی ہے
جیت کر کوئی خوش ہو تو کیا ہوا
ہار کر خوشیاں منانا بھی زندگی ہے
چلو۔۔۔بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں ۔۔۔
نہ تم یاد آؤ ۔۔۔۔ نہ ہم یاد آئیں ۔۔۔
😐☹️😐😶
ایک بات پوچھنی تھی
😂😜🙈😝
شادی گھر والے خود کرواتے ہیں یا کہنا پڑتا ہے کہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں
꧁࿇♥══█❚
اک جھلک دیکھ کر جس شخص کی چاہت ہو جائے
اس کو پردے میں بھی پہچان لیا جاتا ہے!! 🙂❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain