💕کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕 💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے...!!💕 💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕 💕ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!💕 💖💖
_جب تم آؤ گے ، تو کھویا ہوا پاؤ گے مجھے_ _میری تنہائ میں ، خوابوں کے سوا کچھ نہیں_ _میرے کے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تہمیں_ _میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں_