تمہاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں
کبھی تم کو محبوب سمجھ کر کبھی خود کو مجبور سمجھ کر
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
بس دل میں رکھیے
اظہار کو دفع کیجئیے ♥️
سنو جانی ۔۔۔
جیسے اندھیرے کے بعد سورج نکلنے کی امید ہوتی ہے ناں۔۔۔
مجھے تم سے ملنے کی ویسی ہی جستجو ہے۔۔۔
My Feelings..... For.......💕💕
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہے ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا _
ہم برے لوگ نا جانے کہا سے آں ٹپکے ہیں
ان نیک روحوں کی دنیا میں...!!!
فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور
نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں 🥀
اخلاق کا حسن انسان میں آجائے تو وہ
خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے
محشر میں ہوگا فیصلہ میرا اور آپ کا
کیا آپ کا خدا ہے، ہمارا خدا نہیں
تُو مَیں هُوا، مَیں تُو هُوا، تُو تَن هُوا، مَیں جاںْ هُوا
اب کون هے؟ جو یه کَہے، تُو اَور هے مَیں اَور هُوں
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے..💞
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے 💞
تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے باندھ کے دے دُوں
دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ،
...
تم عشق کو پکڑ لاو، 💘💔
⚔️میں خنجر تیز کرتا ہوں
میں شہر بھر میں ایک ہی اذیت پسند ہوں۔۔۔۔😒😒
گر چاہیئے دُعا۔۔۔۔۔ تو میرا دِل دُکھائیے۔۔۔!!!!🙂
آج ہم نے پیار کا قصہ مکمل کر دیا
خود بھی پاگل ہو گے
انکو بھی پاگل کر دیا💕❤💔😍
💕لوگ اپنے ہوں یا پرائے، ہمیشہ اچھی فطرت، سوچ اور کردار نے لوگوں کا دل جیتا ہے، دلوں پہ راج سچائی کرتی ہے، دکھاوے اور طعنے نہیں کرتے💕
روح من
تو میری زندگی سہی ، لیکن___
زندگی ! تیرے زخم گہرے ہیں!!!!!!😔💔
*لوگوں کے لہجے نہیـــــں ... پتھر ہوتے ہیــــــــں ... جبــــــــ بولتے ہیــــــــں ... تو لگتا ہے ... الفاظ نہیــــں ... پتھر کھینچ کر مار رہے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞
کون کہتا ہے گهر گیا تها میں
اس کے جاتے ہی مرگیا تها میں
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain