حقیقت کھل گئی حسرت تیرے ترکِ محبت کی🌸🖤
تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں🌸🖤
☞⃟𝄠✿͜͡🍁͜͜͡͡◍مــــــرشــــــد✿͜͡𝄠⃟
اور پھر کبھی کبھی اندر کی گُھٹن سے دِل و دماغ اِس حد تک تکلیف میں آ جاتے ہیں کہ ؛ رو لینے سے بھی تکلیف کم نہیں ہوتی!🙂
*♡♡*
میں آپ کے ساتھ ہُوں،🙂❤
یہ لفظ جِسے بھی بولیں ، سچّے دِل سے بولیں،
اور سوچ سمجھ کر بولیں۔❤️✨
🍬🌎🔐💫♥️
قدم قدم پہ نںۓ لوگ منتظر ہیں مگر 🥀
ہم ایک شخص کو دل سے لگاۓ پھرتے ہیں💔
خدا کرے کہ جب تجھے پچھتاوا ہو تو مجھے مرا ہوا پاۓ
خدا کرے تیرے حصے میں میری قبر کی خاک بھی نہ آٸے..💔
یہ اور بات تیرے روبرو، نہیں گزرا
میں جس عذاب سے گزرا، تُو نہیں گزرا🙂
اب اعتبار ذرا سوچ کر کریں گے
اس نے پلکوں پر بٹھایا تھا فقط گرانے کے لیے😓
بے وفا اور ہم الزام اچھا ہے …
صاحب …☜
با وفا اور تم خیال اچھا ہے
💔💔
*تم کو محبت سکھا تو دی ہے گزارے لائق*
*کوئی اور کام؟ کوئی حکم؟ ہمارے لاٸق.۔!!!*
✨🥀🥰