Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب میری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے.. 🖤

Alijan33
 

یُوں غَلط تو نہیں چہروں کا تَصور بھی مگر🙂
لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نَظر آتے ہیں

Alijan33
 

محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاوٴ
میرے دل میں تم ہی ہو اگر تم جان جاوٴ تو❤

Alijan33
 

تیرا در تو ہم کو نہ مل سکا۔۔۔
تیرے راہ گزر کی زمیں سہی۔۔۔

Alijan33
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا.💯 🙂💔✌️

Alijan33
 

یہ سر درد، کیوں نہیں جاتا ⁦ 🤕💔
مر جاؤں تو جان چھوٹے___، 🙂🤟

Alijan33
 

" اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کہ ؛ کون بدبخت تُمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے!؟ ۔ " 💔

Alijan33
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Alijan33
 

*ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو*✨🖤
*وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کیلئے*

Alijan33
 

:کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں"
"وحشتیں,تنہائیاں،الجھنیں، رسوائیاں"

Alijan33
 

ہر شخص دے رہا ہے مُحبّت مجھے مگر
اُس کے بِنا فضول ہیں ساری مُحبّتیں✍🏻

Alijan33
 

پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا "سمجھدار" ہو تم🖤

Alijan33
 

کسی کو اتنا پیار دو کہ حد نہ رہے ♥️
مگر اعتبار بھی اتنا کرنا کہ شک نہ رہے 🤝🏻
وفا اتنی کرنا کہ بے وفائی نہ رہے🖤
اور بس دعا اتنی کرنا کہ جدائی نہ رہے 💔

Alijan33
 

تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو
کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو ؟

Alijan33
 

اب تو کچھ بھی نہیں ہوں ویسے میں🌸💔
کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا🌸

Alijan33
 

آنکھ لکھو تو نم لکھنا
وجہ لکھو تو غم لکھنا
وقت لکھو تو صبر لکھنا
گھڑی لکھو تو درد لکھنا
خدا لکھو تو بے عیب لکھنا
لوگ لکھو تو بے فیض لکھنا
شام لکھو تو منتظر لکھنا
امید لکھو تو سحر لکھنا
محبت لکھو تو ابر لکھنا
عشق لکھو تو ہجر لکھنا
راه لکھو تو سفر لکھنا
زندگی لکھو تو خفا لکھنا 💔

Alijan33
 

*خالق سے دل لگاؤ 🖤*
*مخلوق تو وفا کے لائق نہیں*
*🤞🏻*

Alijan33
 

صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا🔥♥️💯

Alijan33
 

میں تیرے غم میں مبتلا لڑکا
روز مر مر کے بھی نہیں مرتا

Alijan33
 

خواب تیرے ہی رہینگے ہمیشہ
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر❤🥀