ایک سخن ایسا ہے جو صرف سنانا ہے تجھے میرا مطلب ہے کہ آئینہ دکھانا ہے تجھے 🔥 تیری فوٹو میں نے کمرے میں لگائی ہوئی ہے تاکہ یہ یاد رہے میں نے بھلانا ہے تجھے🖤💯
اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے ... 🥀🥀🥀🥀
اچھا ہوا کہ کال پہلے ہی منقطع ہو گئی ورنہ میں اپنے جذبات میں بہنے ہی والا تھا وہ بار بار پوچھ رہا تھا۔۔ کیا، اب بھی محبت ہے؟؟ کچھ دیر میں میں اسے۔۔ ہاں! کہنے ہی والا تھا..🖤🥀🙂