*یاد آ رہی آپکی🧡*
*خدا امان میں رکھے آپکو!*
سنورتے ہیں وہ دیکھ کر آئینہ!!!!!!
سنور جائیں تو آئینہ دیکھتا ہے....
#
تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے__
میرا عشق ننگے پاؤں 🖤🥀
*پسند آگیا ہوں میں خود کو"*
**بس اب اپنے ساتھ ہی رہوں گا* *میں"🖤*
مسئلہ یہ ہے کہ تمہیں فرشتہ چاہیے
اور میں انسان ہوں 💯🔥
مانا کہ سبھی رونقیں پیہم تجھی سے تھیں
لیکن تمہارے بعد بھی جینا پڑا ہمیں۔۔۔۔۔!!
مانا کہ سبھی رونقیں پیہم تجھی سے تھیں
لیکن تمہارے بعد بھی جینا پڑا ہمیں۔۔۔۔۔!!
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
*تیرے جانے کے بعد لوگوں نے*
*ہنس ہنس کے خیریت پوچھی✨❗
حدِ اَدراک سے آگے ھے ، تیرے قرب کی شام
ڈھونڈنے تجھ کو کہاں ، چاند ستارے جاتے
تجھ سےمنسُوب ھُوئے ، تو یہ حسرت ھی رھی
ھم کبھی ، اپنے حوالے سے پکارے جاتے۔۔
کیل ہی کیل لگائے دل پر
کوئی تصویر لگانی تھی اُسے
دل کسی اینٹ پہ رکھ آیا ہوں
اینٹ سے اینٹ بجانی تھی اُسے
*جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے*
*تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے*
*🖤
اُسکی زلفوں کو لپیٹ کر اپنی انگلیوں پہ
ہم نے وصل میں یوں بھی رات گزاری تھی
مجھے یاد ہے وہ تاروں بھری رات حاشرؔ
ہاۓ کتنی پُرکیف تھی کتنی پیاری تھی
جتنی مقدار سے خوش ذائقہ ہو جائے دوا
لی ہے بس اتنی مٹھاس اس کے بدن سے میں نے
ویسے ممکن نہ تھا ‛ سو آئنہ لے کر اک روز
اس کے چہرے کو چھوا ایک کرن سے میں نے
رات کو دیر تلک لگ کے مرے سینے سے
راحتِ وصل کے جذبات میں گم ہوتے ہو
جو جگہ چھوڑ کے آیا ہوں تمہاری خاطر
اب وہاں لوگ بتاتے ہیں کہ تم ہوتے ہو

"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....💓.💕
"اے خدا............"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے........💔
دوسروں کی ٹانگیں کھینچنے والا جب خود ذلیل ہوتا ہے تو اسے منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملتی ۔۔۔
*جینےوالوں سے بھی پوچھو کہ وہ کیسے زندہ ہیں*
*مرنے والے کا تو سب پوچھتے ہیں"کیسے مرا........*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain