_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"
وحشتیں بڑھ رہی ہیں جینے میں
عشق اِک اور کر کے دیکھیں کیا؟!
تم پاس ہو تو حالات کتنے بھی برے ہوں..I
ہم تجھے چوم کر بولیں گے سب اچھا ہے ۔۔!!
اور رہی بات میری؟🔥
مجھے دل پر پتھر رکھنا اور دل کو پتھر کرنا خوب آتا ہے🖤🥀
قفس کا قیمتی پنچھی ہوں سو خریدتے وقت
مجھے اڑا کے بھی دیکھا گیا______ گرا کے بھی
ایک تم ھو کہ ہم پہ حاوی ھو ورنہ
ھم سے وحشت بھی خوف کھاتی ھے🔥🖤
معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ....!💔💔
کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...!
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
مجھے پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی عبرت کا ہوتا ہے بہت
میں نے دیکھا نہیں عشق دوبارہ کر کے
خط لہو سے بھی لکھ کے دیکھا ہے،
رنگ تحریر میں نہیں آیا،
سب سے آگے کھڑا تھا لیکن،
میں ہی تصویر میں نہیں آیا،🖤
روٹھ جانے کی ضد گزر گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥀
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں۔۔
۔۔
صاحب
۔۔
بس اپنے اعتبار پے شرمندہ ہون۔۔۔😥😥
🔥🖤ميری انا سلامت رہے
.. تمہارے جيسےبہت
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯
ایسے کی ضرورت نہیں جسے میں چاہوں۔۔۔
ایسے کی ضرورت ہے جو مجھے چاہے ۔۔۔
💖❣️💕👌💯
شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂..
..
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🥀
لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو 🔥
تو کہتے ہیں،،،
"" تم بہت بدل گئے ہو یار ""
💔💔💔💔
چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھیں۔💯
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں🙃🔥🔥
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺑﺰﻡ ﻣﺴﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﻧﮧ گئی