Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

سودا چمن کا جب ہوا ۔۔۔۔!!!! گُل ہی گِنے گئے🍃🍂
خود کو سمجھتی تھیں یونہی سرخاب تتلیاں🥀🖤

Alijan33
 

ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﮞ ؟ ﺑﮩﺘﺮ !
ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ؟ ﺑﮩﺘﺮ !
ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﻣُﺠﮭﮑﻮ ؟
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﮬُﻮﻧﮉتا ﭘﮭِﺮﻭﮞ ؟ ﺑﮩﺘﺮ !

Alijan33
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
#🔥🔥

Alijan33
 

🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤

Alijan33
 

زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا
ضروری نہیں لیکن
جو رشتے ہیں
اُن میں زندگی کا ہونا ضروری ہے...!!❣️

Alijan33
 

سیکھ کر ہم سے طریقے سیاست کے۔۔۔ سنا ہے
اب وہ ہم سے ہی مقابلے کا ارادہ رکھتے ہیں🔥

Alijan33
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!

Alijan33
 

ان شاء ﷲ تم ڈھونڈتے رہ جاؤگے مجھے
مرشد!
اور میں قبر پہ تختی بھی نہیں لگاؤں گا

Alijan33
 

فقیروں کی صحبت میں بیٹھا کرو
بادشاہی کے انداذ خود بخود سیکھ جاؤگے

Alijan33
 

خودکشی کا حلال طریقہ بتاؤ
مرشد
کہو تو تسبیح سے گلا گھونٹ لوں

Alijan33
 

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔

Alijan33
 

💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞

Alijan33
 

❤ﻣﺜﺎﻝِ ﺁﺗﺶ ﮨﮯ ____ ﯾﮧ ﺭﻭﮒِ ﻣﺤﺒﺖ❤
🌹❤💔💗🌹
💔ﺭﻭﺷﻦ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ _ ﻣﮕﺮ ﺟﻼ ﺟﻼ ﮐﺮ❤

Alijan33
 

بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے.
پھرکیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا
💖💖

Alijan33
 

ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں ہوتا؛
ایک دوسرے کے لیئے ہونا ضروری ہوتا ہے 💕

Alijan33
 

ہم ان کو سوچ میں گم دیکھ کر واپس پلٹ آئے💖 کہ💯🔥
وہ اپنے دھیان میں بیٹھے ہوئے اچھے لگے ہم کو 💯😍❤❤😍💞

Alijan33
 

❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁

Alijan33
 

ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،
اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے ❤

Alijan33
 

⁦♥️⁩اگر ہوتا یقین کہ تم ملنے آو گے خوابوں میں ⁦♥️⁩
💕 تو جاناں 💕
⁦♥️⁩ہم ان آنکھوں میں گلاب کی پتیاں سجا کے سوتے...

Alijan33
 

ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے لیکن ہم صرف مشکلات کو ہی ہر وقت ذہن میں رکھتے ہیں💔🥀