Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤
"""

Alijan33
 

تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
جیسے صبح امتحان ہو میرا ۔
💔💔

Alijan33
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

Alijan33
 

کوئی مانے یا نہ مانے
زندگی میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک خود اور ایک خدا❤

Alijan33
 

*ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا...!!!*
*محـــــــتــــــــــــــرم*
*ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ...!!!*

Alijan33
 

_جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🔥
رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی 💔

Alijan33
 

✌️""جہنوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گزر جانے کی🔥
آج وہ پھر مایوس ہو گئے ہمیں زندہ دیکھ کر✌️

Alijan33
 

ہائے تیرے بھی گال پر تل ہے
یعنی تجھ کو بھی چومنا ہوگا
قمر آسی

Alijan33
 

وہ سن کے کانوں پہ ہاتھ رکھ لے گی 💯
اسے کھا جائے گی اچانک موت میری 💔

Alijan33
 

اب خود ہی لگا دیجئے رخسار لبوں سے💋 😘
ہم عشق کے ماروں سے مشقت نہیں ہوتی😍

Alijan33
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥

Alijan33
 

ہم سادہ لوگ ہیں صاحب!
ہم سے کیا رونق ہو گی...

Alijan33
 

دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا
دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا
تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا
کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا
امجد اسلام امجد 🍁

Alijan33
 

اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دو...!👀
میں دیکھوں آٸینہ تو مجھے تم دکھائی دو...!🥀
🙃🖤🥀

Alijan33
 

کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا ❣️❣️❣️
محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! (☞ )☞
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔💔🔥💔

Alijan33
 

#تمہیں بے وفا کہنے #کی جرات تو نہیں #لیکن______!!*
#اتنا ضرور کہنا ہے __ #کہ وفائیں یوں نہیں #ہوتیں..💔

Alijan33
 

تو مان لیجئے میں مستحق زیادہ ہوں
تمہارے پاس محبت اگر زیادہ ہے....

Alijan33
 

*🖤ہم نے تیرے بعد محبت کو🖤*
*🖤جب بھی لکھا گناہ لکھا🖤*💔

Alijan33
 

سنو علی جان 💕
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں
مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ " انت الحیاة " پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے
💖

Alijan33
 

اس کی آنکھوں کو کہاں آتا تھا رونا
میں نے پھر رو کے دکھایا تھا کہ یوں روتے ہیں...........😓