Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

نظر اٹھا کے مرے سامنے کھڑے ہو تم
مجھے خبر ہے کہ پہلے سے اب بڑے ہو تم
یہ ٹہنیاں نہیں دیکھو تو میری بانہیں ہیں
اور ان سے پھول نہیں دوستو جھڑے ہو تم
سنا ہے اس نے کہیں اور دل لگا لیا ہے
وہ جس کے واسطے آپس میں لڑ پڑے ہو تم
مہک بتاتی ہے اس کی گلی میں رہتے ہو
مرے گلے سے لگو، دور کیوں کھڑے ہو تم
بندھے ہوئے مرے ہاتھوں پہ ایک بوسہ دو
کہ اس انگوٹھی میں پتھر نہیں جڑے ہو تم

Alijan33
 

چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے

Alijan33
 

ترے افق پہ سدا صبح جگمگاتی رہے
میں جس جگہ ہوں ،وہاں شام ہونے والی ہے
🖤

Alijan33
 

آٶ غفلت کے کسی جھولے میں جھولا جاۓ
روح میں اترے ہوۓ لوگوں کو بھولا جاۓ

Alijan33
 

میں نے پوچھا تھا! کہ اظہار نہیں ہو سکتا؟
دل پکارا۔۔۔کہ خبردار............. نہیں ہو سکتا
اِک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے...................وفادار نہیں ہو سکتا

Alijan33
 

کیوں شرمندہ کرتے ہو
رسمی باتیں پوچھ کر
حال ہمارا وہی ہے جو
تم نے بنا رکھا ہے//
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥*
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
🖤🥀*

Alijan33
 

کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے

Alijan33
 

*_اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا_*✨❤️
*_❣️🥀💯✍️_*

Alijan33
 

بحث بنتی ہی نہیں اس میں کہ کون سی شے برتر ہے
اسکی باتیں، اسکی ہنسی، اسکی چوڑیاں رونق ہیں !

Alijan33
 

وہ اتنا ڈھیر حسین تھا کہ ہم پہ واجب ہے
تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جاۓ
وہ خواب میں بھی مرے ساتھ چل کے کہتا ہے
سفر ،سفر ہے بھلے دو قدم کیا جاے۔

Alijan33
 

بُری ہے خودکشی لیکن تیرے جانے پہ سالوں تک....!
تعجب میـں پڑے رہنے سے بہتـر تھا کہ مَـر جاتے......!

Alijan33
 

کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گۓ، بے وجہ ہوتے گۓ...!!
🥀🖤

Alijan33
 

پھر کوئی موت کی لُوری کوئی اُلجھا ہوا گیت
میں بُہت دیر کا جاگا ہوں سُلایا جاؤں🔥
🔥⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ💔

Alijan33
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
💔💔

Alijan33
 

وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر🥀
اور میرے پاس اختیار نہ ہو 💔

Alijan33
 

نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا!🍁
💔

Alijan33
 

اس نے تو ہمیں کب کا فراموش کر دیا۔۔۔
ہم ہیں کہ اس کی ذات سے آگے نہیں گئے۔۔۔
😑😑💯💯👌👌

Alijan33
 

جان جان کہنے والوں نے انجان کر دیا۔۔۔
😑😑😑😶😶😶

Alijan33
 

مجھ کو سمجھنے والا یہاں کوئی اب نہیں
تم میرے ہم مزاج تھے تم کیوں چلے گئے؟
(((((💕😑💕😑 )))))

Alijan33
 

جذبات سب کے ہوتے ہیں۔۔۔
مگر ان کا احساس نہیں کیا جاتا۔۔۔
👌💯