Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

جو ہر کسی پہ مر جائے۔۔۔
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے۔۔۔
💯👌

Alijan33
 

اتنے ظالم نہ بنو۔۔۔
کچھ تو مروّت سیکھو۔۔۔
تم پہ مرتے ہیں۔۔۔
تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟؟؟💯💯💯👌👌👌💕💕💕

Alijan33
 

میں اس کی نیند میں خلل تھا
اب سکھ کی نیندیں نصیب ہوں اس کو 🥀🖤

Alijan33
 

خود کشی حلال ہونی چاہیے تھی
ہم جیسوں کو مرنے میں سہولت ہوتی
🔥💔

Alijan33
 

میں تیرے عشق سے پہلے گناہ کرتا تھا۔۔۔
پھر مجھے دیا گیا دلکش عذاب یعنی "تُو"۔۔۔
😑😑😑

Alijan33
 

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے۔۔۔
😑😑😑
پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی۔۔۔
👌👌💯💯💯😑😑😑

Alijan33
 

ہم خرابوں میں ایک خوبی ہے۔۔۔
ہم مصیبت میں کام آتے ہیں۔۔۔
💯💯😊😊👌👌

Alijan33
 

اپنے وعدوں اور دعووں پر قائم رہنا سیکھیں۔۔۔
بڑی باتیں سوچنے کی بجائے ان پر عمل کرنے سے زندگی بنتی ہے۔۔۔
جس بات پر عمل نہ کر سکیں۔۔۔اس کی کوشش کرتے رہیں۔۔ایک وقت آئے گا جب آپ ناممکن کو ممکن بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے مگر یہ تب ممکن ہے جب آپ کے حوصلے بلند ہوں۔۔۔💯👌

Alijan33
 

نہ نیند نیناں۔۔۔
نہ انگ چیناں۔۔۔
😑😑😑

Alijan33
 

وقت پانسہ بھی پلٹ سکتا ہے۔۔۔
جو سہہ سکے وہی ستم کر تُو۔۔۔
💞💞💞💯💯💯👌👌👌

Alijan33
 

میرا ایمان ہے محبت پر ۔۔
یہ الگ بات ہے نہ مل سکی مجھے۔۔۔
😑💯

Alijan33
 

اب تمہاری یاد کو گناہ کبیرہ میں شمار کرتا ہوں۔۔۔
😑😑😑😏😏😏

Alijan33
 

نہ چھیڑو ہمیں۔۔ہم ستاے ہوئے ہیں۔۔۔
بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں۔۔۔
😑😑😑

Alijan33
 

جو دل سے اتر جائے۔۔۔
کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔
چاہے وہ جہنم میں جائے۔۔۔
💯💯😏😏

Alijan33
 

سنو ۔۔۔
میں تمہیں اخلاق کی مار دے کر محبت کی جنگ جیت لوں گا۔۔۔
😊😊🌹🌹❣️❣️

Alijan33
 

تنہائی میں بہت سکون ہے۔۔۔
کیونکہ نہ کوئی لڑنے والا اور نہ ہی کوئی بچھڑنے والا۔۔۔
💯😑😑

Alijan33
 

محبت اب نہیں ہوگی۔۔۔😏😑

Alijan33
 

روز کہتا ہوں بھول جاؤں اسے۔۔۔
روز یہ بات بھول جاتا ہوں۔۔۔

Alijan33
 

خدا کرے۔۔۔
تیرا میرے بغیر۔۔۔
جی نہ لگے۔۔۔

Alijan33
 

فانی لوگ،فانی دنیا،فانی رشتے ناطے۔۔۔
اور کہانی بن جاتی ہیں تیری میری باتیں۔۔۔
😑😶😏