Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

کچھ لوگ اپنے لمحات سنوارنے کے لیے دوسروں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں۔۔۔
👌💯

Alijan33
 

کیا کہا تیرا جرم بتاٶں۔۔😞
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے.⁦♣️

Alijan33
 

بے وجہ خوش رہا کریں___😍
"وجہ" اکثر مہنگی پڑتی ہے__

Alijan33
 

میں وقتی طور پہ دل جیت لیتا ہوں
مگر مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا🖤🥀

Alijan33
 

اس کو سینے نہیں لگایا تو
سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے♥️🥀

Alijan33
 

میں نے چاہا تھا زخم بھر جایئں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں ...

Alijan33
 

جب لوگوں کے پاس آپ کا متبادل موجود ہو تو ان کو آپ کے ہونے نا ہونے کی فکر نہیں رہتی۔۔۔💯👌

Alijan33
 

پہلے پہلے لوگ مر جاتے تھے۔۔۔روحیں بھٹکا کرتی تھیں۔۔۔
اب روحیں مر چکی ہیں۔۔۔
لوگ بھٹک رہے ہیں۔۔۔
💯👌😣😣😣

Alijan33
 

وہ لمحات موت سے زیادہ سخت ہوتے ہیں جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے۔۔۔💯👌

Alijan33
 

آپ کی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ آپ کی کتنی عزت تھی۔۔۔👌💯

Alijan33
 

وگڑ گئی اے۔۔۔
تھوڑے دِناں توں۔۔۔😶😶😑😑😣😣

Alijan33
 

زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں۔۔۔❣️🥰💖💞

Alijan33
 

سنا تھا کہ زندگی امتحان لیتی ہے۔۔۔
مگر میری تو مجھے PHD کروا کر چھوڑے گی۔۔🤣🤣🤣🤣😭😭😭😭

Alijan33
 

میں ان شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں۔۔۔
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے۔۔۔؟؟؟😑😑😑😣😣😣

Alijan33
 

کبھی کبھی میں یہ سوچ کر بہت خوش ہوتا ہوں۔۔۔
کہ منافق چاہے کسی بھی قسم کا ہو۔۔۔
جاۓ گا جہنم میں۔۔۔
💯👌😏

Alijan33
 

اپنا کتنا خیال کرتا ہوں۔۔۔
کام سب بے مثال کرتا ہوں۔۔۔
لوگ جلتے ہیں اس لیے مجھ سے۔۔۔
ایسی اچھی میں چال رکھتا ہوں۔۔۔
💯👌💖❤️💝💞

Alijan33
 

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جاۓ ایسی ہے تنہائی۔۔۔
رونا چاہوں تو آنسو نہ آۓ ایسی ہے تنہائی۔۔۔
💯🥰👌💯

Alijan33
 

وہ ہٹا رہے ہیں پردہ۔۔۔
سرِ شام چپکے چپکے۔۔۔💞🥰💯❣️

Alijan33
 

صبر تہذیب ہے محبت کی۔۔۔
تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم۔۔۔
💯❣️

Alijan33
 

میرا معیار ایسا ہے میں آوارہ نہیں ملتا۔۔۔💯👌
مجھے تم سوچ کر کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا۔۔۔
💯💯💯👌👌❣️❣️💞