Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

زندگی کس طرح بسر ہوگی؟؟؟
دل نہیں لگ رہا محبت میں۔۔۔
💞💯👌💯

Alijan33
 

محبتوں میں خوبصورتی تب معنی رکھتی ہے
جب وہ آپ کو آپ کے دین کے قریب کردے
💯💯👌👌🌹🌹🌹❣️❣️

Alijan33
 

یہ خاموشی جوابِ گفتگو کے بیچ ٹھری ہے
یقین جانو,یہی اک بات ساری گفتگو سے گہری ہے...

Alijan33
 

وہ سانولی ہے مگر ہائے واللہ ۔۔🍂
حسین لڑکیوں کو چبھتی ہےخنجر کی طرح۔۔🖤

Alijan33
 


رابطے بھلے نابھی ہوں لیکن..🍁
کمبخت یہ نمبر تو سیو ہی رہتے ہیں💔💯👉

Alijan33
 

میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں

Alijan33
 

*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*

Alijan33
 

جب کوئ مرے ہاتھ میں تقدیر دیکھتا..
میں جھک کر اپنے پاؤں میں زنجیر دیکھتا..
اک خواب تھا بہت پرانا,جھٹک دیا....
کب تک فقط خیال کی تصویر دیکھتا..

Alijan33
 

🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞

Alijan33
 

زہر اس ماحول کا کچھ مجھ میں میں اتنا بھر گیا
کہ سانپ نے مجھے کاٹا اور فوراً ہی مر گیا

Alijan33
 

جنون ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے,عشق,پیسے پھر خدا خدا

Alijan33
 

کاش کہ ہمارا بھی کوئ وفادار یار ہوتا
سینہ تان کہ چلتے بے وفاؤں کی گلیوں میں
علی ۔۔۔یاروں کا یار۔۔۔

Alijan33
 

مرشد غیروں سے کیا وفا کی امید کرتے
یہاں شام ہوتے ہی سایہ ساتھ چھوڑ گیا
علی ۔۔۔یاروں کا یار۔۔۔

Alijan33
 

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں!!!
جناب!!!!!
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے!!!

Alijan33
 

مجھے تم سے اب ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہوگئ کیا

Alijan33
 

اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہیے

Alijan33
 

آغاز تو تم نے کیا تھا_اختتام ہم کریں گے
محبت کے تماشے کا انتظام__ہم کریں گے
دل لگایا تھا تو نے محض وقت گزاری کے لۓ
اس دل لگی کا علاج_______ہم کریں گے

Alijan33
 

مسکرانا سیکھیں۔۔۔
لوگ تو رلاتے رہتے ہیں۔۔۔
😊💖💞

Alijan33
 

مجھے لہجے سمجھ میں آتے ہیں
اپنے الفاظ کو اب ترتیب نہ دے 💔

Alijan33
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انہیں۔۔۔
جو سمجھتے ہیں کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتا۔۔۔
💯💯👌👌💪💪💪