روحِ من ! بات بس اتنی ہے کہ تم گلے لگا کر اداسی کی گہری رتوں کو مات دے دو میرے پہلو میں کھڑے ہوکر لوگوں کے ارادوں کو شرمندہ تعبیر کردو مجھے آواز دو کہ مجھے یقین ہو ابھی دنیا میں محبت باقی ہے مجھے دکھائی دو کہ مجھے لگے ابھی دنیا باقی ہے🌸🖤
*🔷فـــرمــانِ حضــرت عـلــــیؓ* 🔷 *✒️ کبھی کسی کے سامنے اپنی پیش نہ کرو کیوں کہ جسے تم پر یقین ہے اسے ضرورت نہیں اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں۔* 💞💞💞