ادب کیجیے ہماری خاموشی کا ۔۔۔
آپ کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں۔۔۔💯👌😏
نبض کیا خاک بولے گی صاحب۔۔۔
جو دل پہ گزری دل ہی جانتا ہے ❣️❣️❣️
خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے۔۔۔
اٹھا کے ہاتھ ۔۔بس اتنا کہا۔۔۔ضرورت ہے ۔۔۔❣️❣️❣️
ایک جگہ سے ٹھکرایا ہوا شخص ہر جگہ اعتبار نہیں کرتا۔۔۔
💯💯👌👌👌
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو۔۔۔
ہمیں زندہ رہنے دو۔۔۔
اے حُسن والو۔۔۔💯💯👌👌
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں۔۔۔
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے۔۔۔
💯👌
راہ آسان ہو گئی ہوگی۔۔۔😑😣
جان دی۔۔۔
دی ہوئی اس کی تھی۔۔۔
حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔۔۔
💯👌
وقت بدلتے وہ بھی بدل گیا لوگو۔۔۔
*عورت ماں ہو تو احترام کیجیے۔۔*
*بیوی ہو تو عزت کیجیے۔۔*۔۔
*بہن ہو تو شفقت کیجیے۔۔۔*
*اور اگر بیٹی ہو تو فخر کیجیے۔۔۔۔*
*زندگی کا پہلا غسل بھی*
*دوسرے دیتے ھیں اور* *آخری*
*غسل بھی *دوسرےدیتےھیں۔۔۔۔*
*تو تکبر کس بات کا۔؟؟*,🤔🤔🤔
*ھمارے معاشرے کا کڑوا سچ*
*ﻃﻮﺍﺋﻒ ﮐﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺟﺎﺗﺎ*
*ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻧﮯ*
*ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ*
*ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ.۔۔۔۔۔*
ﷲ کریم ﷻ کبھی بھی اپنے بندوں کا بُرا نہیں چاہتا
صِرف ہماری اپنی ہی غلطیاں ہماری سزا بنتی ھیں
ریجیکٹ ہونا۔۔۔
سیلیکٹ ہونے کی سیڑھی ہے۔ ۔۔
آپ کا آج کا دیا ہوا وقت کل آپ کے لیے تکلیف دہ ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔
لہٰذا کچھ بھی کرنے سے پہلے ضرور سوچیں۔۔۔
جانو مانو کے بنا زندگی کا بہت مزا ہے ۔۔👍👍💯💯
رات میں جلدی سونا۔۔۔
صبح جلدی جاگنا۔۔۔
کھانا وقت پر کھانا۔۔۔
ہر وقت اپنی موج میں رہنا۔۔۔
وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ان تمام سہولیات میں شامل ہے۔۔۔😄😄😄❣️❣️❣️💯💯💯
شکر ہے ❣️❣️❣️
گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں۔۔۔
کسی کو بھی اپنی ذات کی سچائیوں تک رسائی نہیں دینی چاہئیے.کیونکہ جو آپکو جان لیتا ہے پھر وہی آپکی جان لیتا ہے
لوگ کہتے ہیں من پسند شخص آ پ کے
سکون کی وجہ ہوتا ہے ۔۔۔جبکہ میں
کہتا ہوں کہ آ پ کا من پسند شخص آ پ کے ڈپریشن کی واحد وجہ ہوتا ہے ...
عشق سے تنگ ہوں میں اور یہ بھی چاہتا ہوں
آخری بار کوئی شخص صرف میرا ہو جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain