Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا 🙂🖤🥀

Alijan33
 

مجھے چھوڑ گیا تو کیا ہوا
عادت سے مجبور ہوگا🖤🥀

Alijan33
 

آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔ 🔥

Alijan33
 

نصیب والوں کو ملتے ہیں
فکر کرنے والے ہم سفر

Alijan33
 

مرشد”! پتہ ہے لوٹ کر یادیں آتی ہیں”
مرشد ” ! وقت نہیں “

Alijan33
 

ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے..!
چراغ ہیں ہم...!!!
جو بجھ گئے تو ہوا سے..!
شکایتیں کیسی...!!!

Alijan33
 

- " زندگی رقص کبھی کرتی تھی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں " 🖤🥀

Alijan33
 

محبت کرنا بڑے ڈھیٹ لوگوں کا کام ھے
بے عزتی کراؤمسکراو زخم کھاؤسہہ جاؤ.🔥💯

Alijan33
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے

Alijan33
 

اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے
کیسے خود سے نبھا رہا ہوگا ....؟💔🔥

Alijan33
 

کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا ، اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا!

Alijan33
 

اُسے بتاؤں گا اچھے سے نیند آتی ہے
نہیں بتاؤں گا کہ نیند کی دواؤں سے۔۔۔!

Alijan33
 

اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کے فاتحہ پڑھ کر قہقے لگانے والا لڑکا ہوں میں ۔
مجھے کوئی کیا توڑے گا اب۔۔۔!!
💯👌💪😏😏😏

Alijan33
 

وہ جو تیرا کچھ نہیں لگتا
تیرے بن پریشان رہتا ہے

Alijan33
 

کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں 🔥🥀🙏🏻💯💔

Alijan33
 

میں لکھتا ہوں وہ پڑھتے ہیں بس اتنا تعلق ہے💔🥀

Alijan33
 

💕کسی کو اتنی ترجیح ناں دیں کہ وہ آپکو آپشن سمجھنے لگ جائے💕

Alijan33
 

میری موت کے بعد اگر تمہارے صحن میں کوئی گلاب کا پھول کھل آئے تو سمجھ لینا کہ میں لوٹ آیا ہوں.
😑😶👌

Alijan33
 

لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!!
🔥

Alijan33
 

ہر اک نے وقت گزارنے کے لئے یاد کیا ۔۔۔😑😑😑