Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

ہر اک نے چاہا۔۔۔
مگر۔۔۔
صرف
اپنی غرض کے لئے۔۔۔😶😶😶😑😑😑

Alijan33
 

زندگی میں بہت سے لوگ ملے۔۔۔
مگر۔۔۔
کوئی ایسا نہیں ملا جو حقیقت میں پیار کرنے والا ہو۔۔۔😶😶😶

Alijan33
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

Alijan33
 

*ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﺑﺨﺖ ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ..؟؟*
*"ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﺤﺒﺖ کی ﺩعاﺅﮞ ﺳﮯ ﺗﺮ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ.*

Alijan33
 

_ #ہم نے #دیکھا ہے
#اپنوں کو #منافق ہوت♠️

Alijan33
 

ایک نام---- ایک ذکر-----ایک تم-----ایک تمہاری فکر
بس یہی تو ھے----عشق میرا---- زندگی میری

Alijan33
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁپ کی ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ

Alijan33
 

*سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥*
*لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔*

Alijan33
 

ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا؟

Alijan33
 

تم پہ بیتے جو قیامت --- شب تنہائی کی
۔
تم بھی کہتے پھرو عذاب عذاب ھے عشق
🍁🍁

Alijan33
 

تو جا پورے حق سے اجازت ہے تُجھے میں تھجد پڑھ کے خُدا سے حساب لوں گا محبت کے۔

Alijan33
 

ہو جایئں گے خاموش اس قدر !
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی !..💔

Alijan33
 

میں اپنے شہر کا انا پرست لڑکا.
تجھے ہار کر آنسو بھی نہ بہاؤں گا 🔥

Alijan33
 

تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے

Alijan33
 

در حقیقت خطا تھی دونوں کی
اس نے جانا تھا, میں نے جانے دیا 🍁

Alijan33
 

یہ "رهائی"____ مجھے نہیں "منظور"
اپنی "آنکھوں" سے مت نکال مجھے ..!!!

Alijan33
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀

Alijan33
 

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ..!!

Alijan33
 

میں نے دل کو منا لیا
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ❤
❤🥀

Alijan33
 

مرد اگر جسم کا بھوکا ہے تو عورت کسی ہیجڑے سے شادی کیوں نہیں کرتی؟؟؟🤔🤔🤔