Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

جو خود سکوت کے زندان میں رہا برسوں
وہ جانتا ہے پسِ پردہِ کلام ہے کیا ؟
یہ تیری آنکھ کی جنبش کے ساتھ کیوں دھڑکے ؟
یہ دل فقیر کا دل ہے ، ترا غلام ہے کیا ؟

Alijan33
 

اگر کوئی مرتا ہے آپ پر تو
کوشش کیجئے کہ وہ ذندہ رہے😐

Alijan33
 

💞💕قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے💞💕

Alijan33
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﻭﮞ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺭﺣﻤﻦ ﮨﮯ " ﺭﺩ " ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا🌸♥️

Alijan33
 

لب ورخسار چُھپا رکھے ہیں تُو نے حجاب میں
آنکھیں بتا رہی ہیں۔۔۔ تو بندہ حسین ہے

Alijan33
 

انشاء اللہ۔۔۔
قدردان ملیں گے۔۔۔💯💖❣️

Alijan33
 

ڈھونڈو گے ہمیں
ملکوں ملکوں۔۔۔😶

Alijan33
 

میں وہاں تک اچھا ہوں......
جہاں تک آپ کے مطابق ہوں.....

Alijan33
 

کتنی دلکش ہے لاپروائی اس کی
میری ساری محبت فضول ہو جیسے..

Alijan33
 

وٌہ بِھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہٌوا،
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیۓ..

Alijan33
 

کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں۔
میری انا میرا مقام کبھی گرنے نہیں دیتی💪💪

Alijan33
 

اچھے لوگوں کو تو سب ہی چاہا کرتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ بہت برا ہوں میں😶😶

Alijan33
 

دنیا طعنے دے گی تم کو صاحب
دُور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے..

Alijan33
 

کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥

Alijan33
 

نگاہیں بھی ہم پر ____نگاہ چوری بھی ہم سے
دل فدا بھی ہم پر____دوری بھی ہمیں سے

Alijan33
 

دندناتی پھر رہی ہیں حسن کے مینار پر
آپ زلفِ یار کی بد مستیاں تو دیکھیے

Alijan33
 

حاوی وہ ہو گیا ہے یوں میری ذات پہ
جیسے کہ اپنے رنگ میں مجھے رنگ لیا ہو

Alijan33
 

میری دھڑکن میری سانسیں میری پاگل آنکھیں تجھے جب یاد کرتی ہیں دیوانہ وارکرتی ہیں

Alijan33
 

نیتیں صاف بھی ہوں تو 🙌
الزام لگا دیۓ جاتے ہیں💫💦

Alijan33
 

.🔥🔥 *گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ...!
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا* 🔥🔥