Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

Alijan33
 

انسانوں کے متبادل ہو سکتے ہیں
محبتوں کے نہیں۔۔
💯🔥

Alijan33
 

💓💓میرے اعمال پہ ملتا تو بھو کا رہتا
میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے۔💖💖

Alijan33
 

منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا.......!

Alijan33
 

جب سے بدل گئی ہے تیری چشم التفات
مُجھکوبھی زندگی سے محبت نہیں رہی

Alijan33
 

آج درویش کے تھیلے سے فقط ہجر ملا
لا کے دیتا تھا جو منت کے کڑے لوگوں کو

Alijan33
 

ہر چیز ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں۔۔۔💔

Alijan33
 

کبھی یوں بھی آ روبرو
کہ تجھے پاس پا کہ میں رو پڑوں

Alijan33
 

ہو جس شخص کا ارادہ پختہ
کچھ بھی نا ممکن نہیں اس کے لۓ

Alijan33
 

کوٸ سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...
تنہاٸ سو گناہ بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!!

Alijan33
 

اگر کسى کو تکليف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو ضمير کا جنازه ادا کر لو وه مر چکا ہے..
🥀

Alijan33
 

اگر...... کچھ نہیں ہمارے درمیان
تو اتنی گہری خاموشی کیوں ہے؟

Alijan33
 

اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے💯

Alijan33
 

*غریبی نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست*😏
*جھک کر ملتا نہیں ہوں میں کسی امیر کو*
🤞
💫❤️

Alijan33
 

وقت بہت بدل گیا ہے بچپن میں سونے کے لیے رونے کا بہانہ کرتے تھے
اور اب رونے کے لیے سونے کا بہانہ کرتے ہیں💯💯💯

Alijan33
 

آج بھی وہ دروازے سے چھپ کر دیکھتی ہے
گاؤں کا عشق ہے شہر کی نوٹنکیاں نہیں

Alijan33
 

صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
🥀

Alijan33
 

مجھے لے جاؤ ایسی نگری میں
جہاں چائے کی ندیاں بہتی ہوں... 🍵

Alijan33
 

ہر وقت اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔
اور ہمیشہ اچھا سوچیں۔۔۔تاکہ رب العزت بھی ہمارے لئے بہتری فرمائے۔۔۔
لوگوں کا کیا ہے؟ہر ایک صرف آپ کو اپنے مطلب کی وجہ سے یاد کرتاہے۔۔۔
اپنے ذہن میں کوئی سوالات اور سوچ مت لائیں جو آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے۔۔۔❤️❣️💕

Alijan33
 

یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں۔۔۔
کہ کام آۓ دنیا میں انساں کے انساں۔۔۔
💯👌