چناں کتھاں گزاری ہائی رات وے۔۔۔؟؟؟😁😁😁🥰🥰💯💯
کیندے نے نیناں ۔۔۔
تیرے کول رہنا۔۔۔💯👌
ہمارے مقام تک پہنچنے کے لیے۔۔۔
آپ کا مقام ہونا ضروری ہے ❣️❣️❣️۔۔۔
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے۔۔۔
مے کشی میرے گھر سے کہاں جائے گی؟؟؟❣️❤️🥰
وسدی
ہر دم من میرے وچ صورت یار پیارے دی۔۔۔
کہے حسین فقیر نمانڑاں تھیواں خاک دوارے دی۔۔۔
💕❤️❣️
مَن اٹکیا بے پرواہ دے نال۔۔۔❣️🥰❤️❣️
فقط کچھ دنوں کی بات ہے
ہم آپ کو کہیں بھی
کبھی بھی میسر نہیں ہونگے
..... انشاء ﷲ .....
مُکرنے والے قرآن کریم کو ضامن رکھ کر بھی اپنے قول و قرار سے مُکر جاتے ہیں۔۔۔👌💯
کسی قسم کی غلط فہمی نہ پالیۓ گا
ہم عادتاً بھی محبت سے پیش آتے ہیں❤
خود کو میرے دل میں چھوڑ گئے ہو۔۔۔
۔
تم کو تو صحیح سے بچھڑنا بھی نہیں آتا
🌹 زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئ دکھاتا ھے🌻
🌹 پر اپنا ھے کون یہ وقت بتاتا ھے 🌻
مر جاوں گا _____ چند دنوں تــــــک______!!
اک ہمدرد جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا...!!
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤
تم تو اب آۓ ہو دہشتِ محبت کی طرف
میں نے یہ خاک بہت پہلے اُڑائی ہوئی ہے 🔥
#منافقت ہم سے نہیں ہوتی🚯صاحب
#دوستی اور #دشمنی سرعام کر لیتے ہیں🔥
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے🔥
❤💕😍
*اس نے پوچھا تھا میرے آنے سے کیا ہوتا ہے*
*میرا ہر زخم چیخا تھا کہ شفا آتی ہے*💔🥀
باہر سے بہت سے روپ بدلے میں نے
مگر اندر سے آج بھی سنسان ہوں میں
بہت محبت ہے تم سے
اور اس محبت سے نفرت__ بےتحاشا.
#
اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain