ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم...
سدا یاد رہیں گے کچھ ایسے ہیں ہم..💔💔
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
تجھے بہت غرور ھے نہ اپنی انا پہ___
تو جا ___ھم تجھے جانتے بھی نہیں___
اسی لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں
کہ لوگ فرشتے ہیں ، آدمی ہوں میں
عین ممکن ہے وہ پلٹ آئے۔!!
میرا ایمان معجزوں پر بھی ہے!!
💞
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جان لینی ہے_________ تو لیجئیے
بات مت کیئجے _____ بچھڑنے کی
میں ہر آنکھ میں اشک لانا چاہتا ہوں ۔۔۔
میں جوانی میں ہی مر جانا چاہتا ہوں ۔۔
ادھورا رہنے سے ..
مکمل بچھڑنا بہتر ہے ـــ!!
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
🔥🔥
ہونٹ اس کے چہرے پہ یوں نظر آتے ہیں
دودھ میں رکھی ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🙂....
جب زندگی کا کوئی اعتبار نہیں تو پھر لوگوں پہ کیسا؟؟؟🤔🤔🤔
ہماری نیکیوں کا کیا بنے گا ؟
ہمارے گاؤں میں دریا نہیں ہے
سچ میں ایک دن مر جاؤں گا میں
اور تمھیں لگے گا کہ آف لائن ہوں میں 💔
دلوں پہ راج کرنا میرے خون اور گُھٹی میں شامل ہے ❣️❣️❣️۔۔۔