Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

وہ گاؤں آئے گا ، جس روز مجھ سے ملنے کو
میرے گلاب کے پودے پہ ، پُھول آئیں گے❤️💕🌹

Alijan33
 

بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے ؟؟؟

Alijan33
 

ہاتھ دونوں مری گردن میں حمائل کیجے
اور غیروں کو دکھا دیجے انگوٹھا اپنا

Alijan33
 

وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو
!! صاحب !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...❤

Alijan33
 

دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے...!!
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے۔۔۔!!

Alijan33
 

*یہ محبت ہے یہ مر جانے سے بھی جاتی نہیں*
*تو کوئی قیدی نہیں ہے جو رہا ہو جائے گا*

Alijan33
 

اترا ہوا ہے زہن سے چھیڑو نہ ذکرِ یار
یاد اگیا تو پھر سے بھلایا نہ جائے گا-🔥

Alijan33
 

- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں☺
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے________!❤

Alijan33
 

" بہت کرتا تھا محبت محبت
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا "

Alijan33
 

آؤ گلے مل کر یہ دیکھیں
اب ہم میں کتنی دُوری ھے❣

Alijan33
 

مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا.......!!!!
مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی......!!!!
💔

Alijan33
 

تُو نے مُجھ کو ____ مانگا ہی نہیں،
ورنہ_کیا تیرا ____ کوئی خُدا نہ تھا _/👑

Alijan33
 

لہجوں سے ٹپکتی ہے بےرخی
مصروفیت تو اک بہانہ ہے

Alijan33
 

*یہ کوئ اور تعلق ہوگا💫🖤*
*تھی محبت تو مرگئ کیسے* 🥀🔥

Alijan33
 

ﻭﮦ ﺳﺮ_ ﺑﺎﻡ ﭼﮍﮬﮯ ﺯﻟﻒ ﮐﺎ ﭘﺮﺩﮦ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﮨﻢ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﻈﺮ ﺑﺎﺯ ﺗﮭﮯ ﭘﮩﭽﺎﻥﮔﺌﮯ

Alijan33
 

: مرہم نہ بن سکے گی ۔۔۔
تیری معذرت کبھی ۔۔💔👌

Alijan33
 

تمہاری نفرتوں میں پیار کی خوشبو بسا دیں گے❣😘
ہماری بزم میں آؤ تمہیں مسکرانا سکھا دیں گے😊😍

Alijan33
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞

Alijan33
 

ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو♥️
ہم خریدیں گے محبت کے خسارےسارے

Alijan33
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”🥰❤️