بہت ھی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وھیں رھنا
مجھے تم سے ھی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ھیں
❤️ ❤️
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
**💓
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥
❤کسی نے پوچھا کی تمہارا شوق کیا ہے دوست
میں نے ہنس کر کہا نفرت والوں سے محبت کرنا❤
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
مجھـــــــــے زندگی کا اتنا تجـــــــــربہ تو نہــــــیں۔۔۔
پر ســــــنا ہے ســـــــــادگی میں لوگ جینے نہــــیں دیتے۔۔۔
کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنھائی سے...!!!
اے عشق اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ...!!!
مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے، مجھے مت بُلا، مجھے مت رُلا __!
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ,جو اُٹھی تو __ حشر اُٹھائے گی__!
سبھی اچھے فرشتہ صفت ٹھرے
ہم برے ہم خراب -- جناب اجتناب
*ہم جس دنیا میــــں بستے ہیــــــــں ... وہاں کون ... کب ... کہاں ... بدل جائے ... ہم نہیـــــــــں جانتے .......!!!*
💞 💞 💞 💞
کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀
#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤
لـٹا کــر پـیـار کــی دولــت خریــدے خــون کــے آنــســو
مــلی جــو عــشــق مـیـں ہــم کــو ذرا جـاگــیر تـو دیــکـھ
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...💔
*💕کاغذ پر نہیں لکھتے*
*ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕*
*پل بھر میں بکھر جاتے ہیں*
*الفاظ محبت کے...!!💕*
*تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے*
*اور عمر بھر .چاہیں گے...!!*
💯📖🖊️🦋🥀
*ایسے ہی ہیں جاناں*
*ہمارے انداز محبت کے...!!*
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
💞💞کٹی پتنگ کا رُخ تھا میرے گھر کی جانب
اسے بھی لُو ٹ لیا اونچے مکان والوں نے۔😢💞💞
آتشِ عشق لگ چکی صاحب
پانی نہیں، محبوب لے آؤ
❤🔥
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!
ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain