زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
محبّت اور________ابر جیسی؟؟
ارے نہیں صاحب..
محبّت درد جیسی،،،صبر جیسی،،،،قبر جیسی...!
💔💔 دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے 💔💔
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
دنیا میں ایک شکل کے ہوتے ہیں سات لوگ
تیری فطرت کہ باقی چھ پہ بھی لعنت🥀💔
یوں بات بات پہ جان حاضر مت کیجیۓ
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ ہی نہ لیں
💔
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا🖤
چلو مانا کے بے وفا ھوں میں
پر جو تم نے کی اس وفا پر لعنت
سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ ۔۔۔دنیا۔!
😏
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا
پہلے بھی کٸ طوفانوں کا رخ موڑ چکا ہوں🔥🔥
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
میری کامِل مُحبت کی ہمیشہ جستجُو ناقِص
تیری لفظی مُحبت کے فسانے با ادب ٹھہرے
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے۔۔
💞💞
💕بیٹی کا پہلا حق جو اکثر لوگ کھا جاتے ہیں وہ اس کی پیدائش کی خوشی ہے💕
💞💞
میں دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا
جھک کر تمہاری پائل باندھوں تو مانو گی عشق ہے???
وه کھوٹے سکے سا سمجھتا ہے مجھے 💔
میں ہر بار اسکے پاس لوٹ جو جاتا ہوں 🙂
وفا کا جب ذکر ہوتا ہوگا
تمہیں شرم تو آتی ہوگی؟✌🏻🔥
ہم نے مانا تمہیں عزیر نہیں🙂
دل مگر توڑنے کی چیز نہیں💔
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا🙂🥀
وہ شخص میری دنیا جہنم🔥 کر گیا💔
*_حالت کوئی بھی ھو ،شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ھوتا ھے💝💖❤️_*
تیـرے آنے سے کچھ ذرا پہلـے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں✨