Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤

Alijan33
 

دلِ مرحوم کو خُدا بخشِ
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا۔۔💔😍
جون ایلیاء🔥

Alijan33
 

_*ذرا ذرا سی شکایت پہ روٹھ جاتے ہیں_
نیا نیا ہے ابھی شوق دل ربائی کا*

Alijan33
 

یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں نا
ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہیں دینگے🥀

Alijan33
 

راج تو ہمارا ہر جگہ ہے.........!!!!
پسند کرنے والوں کے دل میں..!
اور نفرت کرنے والوں...........!!!!!
کے دماغ میں.........................!!!!

Alijan33
 

ورق ورق پہ تیری حکایت,تیری باتیں,تیرا فسانہ!!!
کتابِ ہستی جہاں سے کھولی تیری محبت کا باب نکلا

Alijan33
 

جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے✌🔥

Alijan33
 

💕کبھی کبھی آپ جس کو اپنے ساتھ کھڑے ہونے کی جگہ دے دیتے ہیں وہی آپ کو دھکا دے کر نیچے گراتا ہے لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیئے، کیونکہ آپکی اچھائی کے عوض قدرت آپ کو پہلے سے اچھی جگہ عطا کر دیتی ہے💕

Alijan33
 

تمہیں محبت نا تھی وگرنہ ———————
محبوب خامیوں کے ساتھ قبول کیے جاتے ہیں
❤️

Alijan33
 

بس یہ اک سوچ مجھے روز اذیت دیتی ہے
کیا میرے بعد میری قبر سنوارے گا کوئ
اور ختم ہوجاۓ گا جب میرا تسلسل یہ وجود
کیا میرے بعد میرا نام پکارے گا کوئ

Alijan33
 

میں نے تڑپ کر کہا کہ,مجھے تم بہت یاد آتے ہو
وہ مسکرا کر بولے تم غریبوں کو اور آتا کیا ہے

Alijan33
 

تراش لیا خود کو اس ادا سے
بھاڑمیں جاۓ دنیا میری بلا سے

Alijan33
 

باہر رونقیں لگائے بیٹھے ہیں 🙂
اندر سے قبرستان ہیں ہم ۔ 🥀

Alijan33
 

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی۔۔۔
ہاتھ آجاے مجھے میرا مقام اے ساقی۔۔۔

Alijan33
 

بس ایک ہی بلا ہے محبت کہیں جسے
وہ پانیوں میں آگ لگاتی ہے آج بھی

Alijan33
 

میں تو دشمن کے بچھڑنے پہ بھی رویا ہوں بہت
تُو تو پھر یار ہے اور یار بھی جذباتی ہے

Alijan33
 

وہ اتر گئے تھے جو پار خود مجھے بیچ بحر میں چھوڑ کر
تھا جو ان میں اتنا ہی حوصلہ مجھے ڈوبتا بھی تو دیکھتے

Alijan33
 

عمر کے یہ کونسے حصے میں آ ٹھہرا ہوں میں
یوں نہیں آتا تھا پہلے رائیگانی کا خیال

Alijan33
 

یہ الگ بات تجھے ٹوٹ کے چاہا لیکن
دل بے مایہ نے کچھ بھی نہیں چاہا تجھ سے

Alijan33
 

کسی بھی وقت بدل سکتا ہے لمحہ کوئی
اس قدر خوش بھی نہ ہو میری پریشانی پر