Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

بھری دنیا میں فقط مجھ سے نگاہیں نہ چرا
عشق پر بس نہ چلے گا تری دانائی کا

Alijan33
 

دولت اور طاقت کو خدا کی عطا سمجھو
اسے پاکر خود کو خدا مت سمجھو..!

Alijan33
 

محبت ایمان کی طرح ہوتی ہے
اس میں شرک حرام ہے ..💥❣️

Alijan33
 

ہمیں گلے سے لگا کر تو دیکھ ..!!!😍
ہمارے سینے میں تیرے علاوہ کچھ نہیں ...!!❤

Alijan33
 

قصہ محبت اب نہ پوچھو ہم سے
ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں🌹🌹🌹🌹

Alijan33
 

اس سے کہو مجھے وہ پتھر مارے
وہ پتھر جو اس کے سینے میں ہے❤️

Alijan33
 

*♥️*
میں کوئ میز پر رکھی ہوئ تصویر نہیں
_دیکھیے بات مجھے بھی بری لگ سکتی ہے

Alijan33
 

کتابیں بھی یہی کہتی ہیں
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا
💯

Alijan33
 

ضروری ہے تصویر لینا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔🌹
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا۔۔😘

Alijan33
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔

Alijan33
 

نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری....!
ذرا سے ٹھیس لگتی ہے بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں......!

Alijan33
 

درد کا عکس ہوں میں,درد کا رقص ہوں میں
مجھ سے دور رہو صاحب اجڑا ہوا,شخص ہوں میں

Alijan33
 

جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں

Alijan33
 

ہم نے جن کے آنسو پونچھے,
جن کے دکھ اپناۓ..............,
ان لوگوں نے.........................,
پھول کے بدلے پتھر ہی برساۓ,

Alijan33
 

زندگی میں جس مقام پر بھی پہنچو
اپنا پرانا مقام نہ بھولو.............,

Alijan33
 

بیعت کر ہمارے ہاتھوں پر
اے عاشق!!!!!!!!
تڑپنا کسے کہتے ہیں؟
یہ اب ہم بتائیں گے

Alijan33
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جاۓ

Alijan33
 

🌼🌹🌱
_*رشتے اگر تھوڑے بڪھر جائیں تو سمیٹنے والے ڪم اور آگ لگانے والے بڑھ جاتے ہیں.*_
🌼🌹🌱

Alijan33
 

نہ تھکے ہیں پاؤں کبھی.......!!!
نہ ہی ہمت ہاری ہے...............!!!
میں نے دیکھے ہیں کئ دور...!
اور آج بھی سفر جاری ہے.....!

Alijan33
 

پوچھا حال شہر کا تو سر جھکا کر کہا
لوگ تو زندہ ہیں مگر ضمیروں کا پتہ نہیں