🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥 *☜︎︎︎کسی بھی خواب یا آرزُو کے ٹُوٹ جانے سے زندگی سے مایوس نہیں ہو جانا چاہیئے کیونکہ گھڑی کے خراب ہو جانے سے وقـت تھم نہیــں جایا کرتا...!☞︎︎︎*
*اپنی حد میں رہنا سیکھو** حد میں رہنا *اللّٰہ تعالیٰ* کی بہت بڑی *نعمت* ہے کیونکہ *پانی* جب حد سے بڑھ جائے تو *طوفان* بن جاتا ہے اور *انسان* حد سے بڑھ جائے تو *شیطان* بن جاتا ہے