Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

جن کے دل اچھے ہوتے ہیں
ان کی اکثر قسمت خراب ہوتی ہے

Alijan33
 

ہاتھ پکڑا ، بات کی ، پھر گلے لگا لیا
♥️💙💜
ایک ساتھ ہی تین جھٹکے آئے ھائے
🔥🔥🔥

Alijan33
 

کوئی تھک چکا ہے سفر سے،کوءی ھار چکا ہے خود سے،،،،

Alijan33
 

اس برس ساری طاق راتوں پر
احتجاجاً میں ُچپ رہا یا رب

Alijan33
 

تم آۓ ہو تو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوں
تمہارے ساتھ بھی کچھ دور جاکر دیکھ لیتا ہوں

Alijan33
 

تو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نا دیکھو
کچھ سنبھل بھی جاتے ہیں,سب مر نہیں جاتے

Alijan33
 

عشق کیا تھا ہم نے بھی.........❤️
ہم بھی راتوں کو جاگے تھے...❤️
تھا کوئ جس کے پیچھے ہم...❤️
ننگے پاؤں بھاگے تھے..............❤️

Alijan33
 

پوچھا گیا !!
" صبر جمیل " کسے کہتے ہیں ؟ جواب آیا !!
جب تُم آزمائے جارہے ہو اور تمہارے لب پہ ہو
شُکر الحمداللہ" 💞

Right 👍
A  : Right 👍 - 
Alijan33
 

Eid mubarak

Alijan33
 

Jumma Mubarak...

Alijan33
 

خون کا دور ہے صاحب!!
اب شراب کون پیتا ہے⁦☹️

Alijan33
 

خود کشی حرام ہے !!!!
اس لئے میں حادثے کے انتظار میں رہتا ہوں 💔💔

Alijan33
 

*کہاں ہے __ زندہ لاشوں کا قبرستان ؟*
*مجھے _______ اپنی تدفین کرنی ہے!*

Alijan33
 

کہانی ختم کہاں ہوئی ہے😏
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے🔥

Alijan33
 

اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کی عبادات قبول فرمائے آمین۔۔۔

Alijan33
 

رات ساری میں سویا نہیں_💔
اذیت تھی عروج پر مگر رویا نہیں_🔥

Alijan33
 

مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥

Alijan33
 

*یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری!*
*تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا🔥💯*

Alijan33
 

❝🖤🥀❞
- " چھوڑو عشق و محبت کی باتیں یار
اب تو ہم نے داڑھی رکھ لی ہے 🔥💕•"