لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے🔥
پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا😏
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں💔
🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥
*خود کا مقابلہ کسی سے نہ کرو، آپ جیسے ہو بہترین ہو....!*
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
جا تجھے حشر تک کی مہلت دی
تجھ سے بدلہ میرا خدا لے گا_" 🙂💔
یاد رکھنا____________🔥
ملنے کو ترسا دوں گا___🔥
تمہارا نام میرے لب پہ آتے ، آتے بچا
دوکاندار نے پوچھا تھا آپ کیا لیں گے....
Good night 😪
Rainy Night...
کاش ۔۔۔میں بھی سکول جا رہا ہوتا۔۔۔😭😭😭😔😔
آج میری وی موج ہوتی۔۔۔🥰🥰🥰🙈🙈
Assalam o alaikum Good Morning...Have a Cloudy and Cool Day...
تم سمجھ ہی نہیں پائے،
میں بدل نہیں رہا تھا،
ختم ہو رہا تھا...💔
السلام علیکم۔۔۔
اللّٰہ پاک آپ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔۔۔
کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جایئے، دور رہیئے، کنارہ کیجئیے..
Assalam o alaikum... How are you Friends...
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
السلام علیکم۔۔۔
جمعہ مبارک 😇😇😇
صبح بخیر۔۔۔
سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے 🤔🤔🤔
*تمہاری ہر دلـیل بـے اثـر ہے اس عدالت میں*
*ہم عـشق والوں کا عقـل سے واسطہ کیا ہے*
*مَـن کے گندے تَـن سے اُجـلے لوگوں میں...*
*میں رہتا ہوں دل سـے اُتـرے لوگوں میں...*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain