وھم کا شکار رہنے دے
اک تعلق، تو یار رہنے دے💔
یاد ہے کتنی مار پڑی تہی جب اردو کے پرچے میں
میں نے پیار کی معنی میں بہی نام تمہارا لکہا تہا
اب کہاں تم دست نازک سے اٹھاٶ گے کماں
لاٶ میں رکھ لوں کلیجے میں تمھارے تیر کو💘💘💘
"- یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے💔💯🔥"-
---
تُمھیں تو خیر ہٙم کر دیں گے رُخصٙت،
خُدا جانے پِھر اپنا کٙیا کٙریں گے🔥
وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی اسکو...!!
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں...😌
ارے...!! مخلص تو آپ سب ہیں یار 🔥🖤
وہ جو اِک شخص بضد ہے کہ بُھلا دو مُجھ کو
بُھول جاؤں تو اُسی شخص کو صدمہ ہوگا! 💔
❣ہزاروں___ مليں گے___ زندگی ___کی___ بھيڑ_____ ميں❣
❣ ہم سے ___بہتر مل جاۓ تو___ ناز کرنا__ اپنی قسمت پر ❣
عمر بھر جن کو میسر نہیں ہوتی منزل
خاک راہوں کی اڑاتے ہوئے مر جاتے ہیں
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆
آج پھر انتظار کیا اس کا
بے وفا لوٹی ہی نہیں😥
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں...
میں اپنا غم۔۔۔
کسی سے۔۔۔
نہیں۔۔
بانٹا ۔۔
کرتا۔۔۔۔۔😔😔😑😑
وہ انکی جھیل آنکھیں،
وہ میری_ جنوں مزاجی،
کبھی ڈوبنا ابھر کر،
کبھی ڈوب کر ابھرنا..
*_جا قاسد اب اُن سے کہہ دینا_*
*_چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں_*🥀☺️
*💔
بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں
جتنی مرضی محبتیں ڈال لو وہ خالی ہی رہتے ہیں
💯👌💘
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
اب پھر بچھڑنے کی ____بات مت کرنا
میں ڈر گیا تھا میں مر بھی سکتا تھا 😔😔
دِل وہ گـــھر ہے کہ جو خالی ہے، ہوا دار نہیں۔؟
آپ رہ سکتے ہیں، پــر سَانــس نہیں لے سکتے۔!♥️♥️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain