تو نے جس کپ میں اک بار چاۓ پی تھی۔۔
ہم نے پھر اس میں کبھی چینی نہیں ڈالی۔۔۔!!♥️♥️♥️
🔥🔥🔥زندگی آگ کے شعلوں میں گُزر جاتی ہے
بعد مرنـے کے یہاں، تاج محل بنتـے ہیں😏😏
لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے 🙃*
*کبھی مذاق، کبھی تماشا 💔
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ھوتے ھیں
خفا ھوں جن سے، انہی کے خیال ھوتے ھیں
مچلتے رہتے ھیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسیں لوگ بھی جان کا وبال ھوتے ھیں
تیری طرح میں دل کے زخم چھپاوں کیسے
کہ تیرے پاس تو لفظوں کے جال ھوتے ھیں
#سوچ_کا_سفر✍️
*سہنے والوں کو اگر صبر آ جائے نا تو کہنے والوں کی اہمیت دو کوڑی کی رہ جاتی ھے ......!!!*💞💞
ہمدردیاں،خلوص،دلاسے،تسلیاں
دل ٹوٹنے کے بعد تماشے بہت ہوئے💔😔😔
نہیں پتھر نہیں مجھ پہ دھکتی آگ برساؤ
مرا یہ جرم ہے میں روشنی کا ساتھ دیتا ہوں۔۔۔😔😔
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
♥️♥️♥️💖💖💖💗💗💗
-" کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا، سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی_" 👌🔥
🌚💯%✓
• سچ کہا تھا میرے استاد نے کہ میں نالائق ہوں
رات گزر جاتی ہے ایک شخص کو یاد کرتے کرتے. 💔💔
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
کسی کی آہیں ستا رہی ہیں مجھے۔۔
😔😔😔
مرے عذاب کے دن چل رہے ہیں۔۔۔
😭😭😭😑😑😔😔😔
عذاب کے دن چل رہے ہیں۔۔
😔😔😔
آج بہت عرصے بعد۔۔
شیشہ دیکھا۔۔🤣🤣🤣😂😂😆😆
بہت پیارا ہوں میں۔۔
😁😁😁🤗🤗🤗
آج کھانے میں کیا بنا رہی ہو ؟؟؟☺️☺️☺️🤔🤔🤔😉😉😉
آج بھی دل دیتے ہوئے۔۔۔
آنکھ کھل گئی 😁😁😁😭😭😭
اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گی، چھت سے چھلانگ لگا دوں گی ،نہر میں کود جاؤں گی...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیہڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷♂️🤣🤣🤣🤣🤣
*😍*
جتنا تم یاد آتے ہو۔۔۔
کاش اتنا خوف خدا بھی آئے۔۔۔😭😭😭
آج ٹکرا گیا تھا میں خود سے
آج میں بے حساب ٹوٹا ہوں ۔۔۔💔💔💔😭😭😭
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain