تمہاری راہ میں , شاخوں پہ پُھول سُوکھ گئے
کبھی ھوا کی طرح ، اِس طرف بھی ھو لیتے.🔥
سنو ۔۔۔
میں بھی گن گن کے بدلے لوں گا۔۔۔۔۔۔🙂🙂🙂❣️❣️❣️
ہمارا تو بڑا نقصان ہو گیا ہے🔥
وہ کسی اور کی جان ہو گیا ہے🥀🖤
🖤
تم کسی اور کے ہو جاؤ__صاحب 😔
ہم کو امیر ہونے میں وقت لگے گا ☺️
فاصلے پہ رہا کرو۔۔۔😁😁😁۔
لوگوں کے دل کی تاریں شارٹ ہوتی ہیں۔۔۔
میں ۔۔۔فل شارٹ رہتا ہوں۔۔۔🤭🤭🤭😂😂😂😂😉😉😉
یہ جو جانو ہے۔۔۔
یہ ہوتا ہے؟؟🤔🤔
یا ہوتی ہے؟؟؟🤔🤔🤔🤭🤭🤭😁😁😁
مجھے تو دن میں 15 یا 20 بار سچا پیار ہوتا ہے۔۔۔😭😭😭😁😁😁😂😂
السلام علیکم۔۔۔صبح بخیر۔۔۔
جمعہ مبارک 😇😇😇
جانو۔۔۔۔
کہاں ہو تم۔۔۔❣️❣️❣️
اس پر سب کالا جچتا تھا
کالے کپڑے، کالی آنکھیں، کالا تل، کالا دل!
دھڑکتا تھا کبھی
اب کانپتا هے دل ....!!!!
💔💔💔
کیا کہا...؟؟؟؟ "گِلے" ہیں مجھ سے
برحق ہیں.....مجھے بھی انتہا کے ہیں
🖤
مجھے یار تیری جدائی نے مارا۔۔۔
😔😔😔
ہر ویلے تانگاں یار دیاں۔۔۔
☹️☹️☹️😔😔😔😒😒😒
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*