رہِ حیات میں کچھ مرحلے تو دیکھ لیے
یہ اور بات تیری آرزو نہ راس آئی
یہ سانحہ بھی محبت میں بارھا گزرا
کہ اُس نے حال بھی پُوچھا تو آنکھ بھر آئی
کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی
ہم نے کسی بھی خط پہ بھروسہ نہیں کیا
محفل میں فرشتے ہی فرشتے نظر آئے
میں نے فقط پوچھا تھا گناہگار کون ہے...!!!
💕 اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا 💕
💕تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں جیا جاتا ہے
ایک ناٹک ہے جو ہر روز کیا جاتا ہے ۔۔۔۔!!!!!
بیس اکیس سالوں نے تھکا دیا ہمیں___🙌🥀
یہ لوگ ساٹھ سال کیسے گزار لیتے ہیں ___🙂💔
ہم اپنی ہار کا منظر کبھی نہیں بھولے
کہ یار ہنستے ہوئے سیٹیاں بجا رہے تھے
زندگی ہو تو کئی کام نکل آتے ہیں
یاد آؤں گا کبھی میں بھی ضرورت میں اسے
🔥
کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتی ہو گی__💔
❤️بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️
❤️سارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں۔۔❤️
کیا آپ کو بھی تنہائی کی بیماری ہے؟؟😒😒😒😭😭😭
نہ دل میں آتا ہوں �
نہ سمجھ میں آتا ہوں �
چائے پلاؤگے تو ابھی آتا ہوں...
😂😂😂😂
💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....
کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.
اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤
Good Afternoon 🌄🌻😌
Assalam o alaikum...
Good morning 🌞😘😊