Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

ﮐﮭﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ--------ﭘﭽﮭﺘﺎﺅ ﮔﺌﮯ ﺑﮩﺖ,
..
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ.

Alijan33
 

سادہ مزاج ہوں مجھے #سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق #خدا ہوں مجھے #عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝

Alijan33
 

ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑا میں
اے شخص تجھے اس بار دل سے خدا خافظ

Alijan33
 

سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں
ہو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ

Alijan33
 

Assalam o alaikum...
Subh Bakhair...

Alijan33
 

گمانِ شب پہ لعنت بھیجتا ہوں...
میں سب کے سب پہ لعنت بھیجتا ہوں..
تُو میرے تب پہ لعنت بھیجتی تھی..
میں تیرے اب پہ لعنت بھیجتا ہوں..
🙄

Alijan33
 

جمعہ مبارک 😇😇😇

Alijan33
 

کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی💔💔

Alijan33
 

عجیب کشمکش کا عالم تھا کہ جان کس کو دیں،
محبوب بھی آ بیٹھا_____ اور عزرائیل بھی

Alijan33
 

معاف کرنا اے خدا
کچھ لوگوں کو میں معاف نہی کروں گا 💔💔🔥

Alijan33
 

اٹک کے رہ گیا پلکوں پہ خواب ایسا تھا
ہزار طرح سے خود کو جگا کے دیکھ لیا
بگڑ تو سکتا ہے لیکن سنور نہیں سکتا
نصیب ہم نے بہت آزما کے دیکھ لیا

Alijan33
 

مرشد وہ کہتی رہی، تم میرے ہو 🥀
مرشد مجھے سُننا تھا؛ میں تمہاری ہوں⁦♥️⁩

Alijan33
 

سلسلے توڑ گیا۔۔۔😭😭😭

Alijan33
 

السلام علیکم۔۔۔صبح بخیر۔۔۔

Alijan33
 

Eid Mubarak...

Alijan33
 

اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے-جاگ اٹھی ہے عجب خواہشیں انگڑائی کی

Alijan33
 

عید تو بچپن میں ہوا کرتی تھی۔۔
اب بس سیاپے ہی ہوتے ہیں۔۔😔😔😔😒😒😒😌😌😌

Alijan33
 

آپ نے عید کی تیاری کر لی ہے؟؟؟

Alijan33
 

Good morning 🌞😘😊

Alijan33
 

Good morning 🌞😘🌞😘😊