Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔

Alijan33
 

"رب سے جب بھی مانگو "رب" کو ہی مانگو۔۔۔۔🤲❤️
"جب "رب" تمہارا ھو گا تو سب تمہارا ھو گا۔۔۔۔🥰
____بے شک____

Alijan33
 

اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے.... 💔🍁🍂
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔🍁
#🍁🍂___________🔥

Alijan33
 

❤️دل ترا نام لیتا رہتا ہے
🔥آنکھ برسات گنتی رہتی ہے😓

Alijan33
 

تُو خدا ہے۔۔۔
نہ میرا عشق ۔۔۔
فرشتوں جیسا ۔۔۔💕💕❣️❣️❣️

Alijan33
 

میں تِرا کچھ نہیں لگتا مگر اتنا تو بتا
دیکھ کر مجھ کو، تِرے ذہن میں آتا کیا ہے؟

Alijan33
 

- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨

Alijan33
 

سپردِ خاک میرا ایک ایک خط نہ کرے
وہ بد گُمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سُلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جُدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے۔۔!!

Alijan33
 

اس نے کہا
جانو 💕💕🙂💋💋😍😍
عید پہ کیا دو گے؟؟؟🤩🤩🤩🤩
میں نے کہا ۔۔۔
"""فطرانہ"""
😁😁🤣🤣🤣🤣🥳🥳🥳
🥳🤩🤩😍😍😜😜😆😆😂😂😝😝
اب اس کا ریپلائے نہیں آ رہا 😂😂😂😝😝😝😝💕💕💕💕

Alijan33
 

وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
چاند کہتے ہیں کسے، خوب سمجھتے ہوں گے
اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے تیری صورت
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے

Alijan33
 

سیکھی ہے اس نے محبت کرنا ہم سے
جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا

Alijan33
 

:کوئی تو ہو گا جسے ہماری جدائی کا دکھ رہے گا
کسی کی آنکھیں ہماری خاطر بهی نم رہیں گی

Alijan33
 

💔وہ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں💔
💔جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے💔

Alijan33
 

اے عشق تجھے جنت نہ نصیب ہو گی
تو نے معصوم لوگوں کو برباد کیا ہے

Alijan33
 

•_اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے 💯
•_اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی

Alijan33
 

*تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی*
*جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے

Alijan33
 

خدا"کا شکر تو نے خود ہی رد کیا ہے"مجھے
بڑے خسارے تھے"شہزادی" تیرا ہونے میں
💔🖤

Alijan33
 

عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠♥♠
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے

Alijan33
 

لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے!!
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا!!
💔

Alijan33
 

تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن__!
تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن__!
آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی____!
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن___!
تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا___!
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن____!
شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں!
کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن!
بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا!
تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن___!